adminsuper2024

اس کیٹا گری میں 236 خبریں موجود ہیں

سندھ میں انتظامی بدانتظامی کی ایک حیران کن مثال

کراچی: سندھ میں انتظامی بدانتظامی کی ایک حیران کن مثال سامنے آئی ہے جس نے سرکاری محکموں میں ہم آہنگی اور حکمرانی پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔ جمعرات کے روز اردو کےایک معروف اخبار میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن…

این ای ڈی یونیورسٹی سیف سٹی پروجیکٹ میں‌شامل

کراچی (ہینڈ آئوٹ) سندھ کابینہ نے منگل کو کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کے C5ISR کمانڈ سینٹر کے لیے تیسرے فریق کے مشیر کے طور پر این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی تعیناتی کی منظوری دی۔ تعمیراتی کاموں…

بیچ ویو کے قریب جدید میوزیم قائم کرنے کی منظوری

کراچی (ہینڈ آئوٹ) وزیر اعلیٰ‌سندھ کی زیر صدارت منعقدہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں منگل کو سیاحت کے بنیادی انفراسٹرکچر کو جدید بنانے اور سندھ کے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے اقدام کے سلسلے میں کئی اہم اقدامات کی منظوری…

جماعت اسلامی رہنما کی آئی جی سندھ سے ملاقات، کراچی میں‌امن کے لیئے تعاون کی یقین دہانی

کراچی (ہینڈ آئوٹ) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نےسینٹرل پولیس آفس کراچی میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران کراچی میں امن وامان کی موجودہ صورتحال اور اس تناظر میں کیے جانے والے…

کیاخواتین کی مختص بسیں بھی محفوظ نہیں؟

کراچی میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ، جس میں طالبات کو مسلح افراد نے لوٹا، محض ایک عام واردات نہیں بلکہ شہریوں، خصوصاً طالب علموں اور خواتین کی سیکیورٹی پر ایک سنگین سوالیہ نشان ہے۔ یہ واقعہ بہادرآباد کے علاقے…

طالبات سے لوٹ مار، نیو ٹائون پولیس کے خلاف کارروائی کا حکم

کراچی (26 مارچ 2026): آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے نیوٹاؤن تھانے کی حدود میں واقع جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی طالبات سے پیش آنے والے لوٹ مار کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ…

ٹنڈو الہ یار میں خام تیل کی چوری کا سراغ لگالیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار میں خام تیل کی چوری کے ایک بڑے نیٹ ورک اور ایک غیر قانونی ریفائنری کا سراغ لگایاہے….

آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس، ٹریفک پولیس پر اعتماد کا اظہار

کراچی (ہینڈ آئوٹ) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیرِ صدارت ٹریفک انتظامات اور فیس لیس ای ٹکٹنگ سسٹم کی مجموعی کارکردگی کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ہوا جس…

خالد مقبول صدیقی کی صدر زرداری سے ملاقات اہم کیوں؟

کراچی (رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں‌ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں‌ کراچی…

فشر فوک فورم کی ریلی، دریائے سندھ پر نئی نہروں کی مخالفت

کراچی (رپورٹ: پریت تانیہ)”دریاؤں کا تحفظ، انسانوں کا تحفظ” کے عنوان سے ابراہیم حیدری میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی ابراہیم حیدری کے مختلف علاقوں سے گزرتی ہوئی مل جیٹی پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی سے خطاب کرتے…