میٹرو
کراچی کے لیے 10 ارب کے ترقیاتی منصوبے: ریلیف یا عارضی حل؟
کراچی (رپورٹر) کراچی میں بڑھتے ہوئے ٹریفک دباؤ، ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑکوں اور ناقص شہری انفراسٹرکچر کے مسائل کے درمیان حکومتِ سندھ نے 10 ارب روپے سے زائد مالیت کے 10 بڑے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا ہے۔ وزیراعلیٰ…
کراچی میںبجلی کی لوڈشیڈنگ، حکومت کا غریبوں کے لیے ٹارگیٹڈ سبسڈی پر غور
کراچی (29 اپریل): وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمۂ توانائی اور کے-الیکٹرک کو ہدایت دی ہے کہ وہ کراچی کے بجلی صارفین کے لیے ایک ٹارگیٹڈ سبسڈی پروگرام ترتیب دیں، جس کا مقصد غریب گھرانوں کو ریلیف…
سندھ کےنجی میڈیکل کالجوں میں 284 نشستیں خالی کیوں رہ گئیں؟
کراچی(رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد سلیم جیسر اور جسٹس نثار احمد بنبھرو پر مشتمل ڈویزن بینچ نے سندھ بھر کے میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے معیار میں نرمی سے متعلق درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ…
تمام بینکوں کو سیف سٹی نظام سے منسلک ہونا چاہیے، آئی جی سندھ
کراچی: انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے ٹریفک پولیس کراچی کے زیر اہتمام نئے ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم (TRACS) سے متعلق آگاہی تقریب میں شرکت کی، جس کا انعقاد ایک مقامی ہوٹل میں “An Hour with Traffic Police Karachi”…
کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں تیز
کراچی (ہینڈ آئوٹ) ڈائریکٹر جنرل مزمل حسین ہالیپوٹو کے مطابق کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیاں تیز کی گئی ہیں. ایک سرکاری ہینڈ آئوٹ کے مطابق رواں سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران مجموعی طور پر سینکڑوں…
بیچ ویو کے قریب جدید میوزیم قائم کرنے کی منظوری
کراچی (ہینڈ آئوٹ) وزیر اعلیٰسندھ کی زیر صدارت منعقدہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں منگل کو سیاحت کے بنیادی انفراسٹرکچر کو جدید بنانے اور سندھ کے ثقافتی ورثے کے تحفظ کے اقدام کے سلسلے میں کئی اہم اقدامات کی منظوری…
جماعت اسلامی رہنما کی آئی جی سندھ سے ملاقات، کراچی میںامن کے لیئے تعاون کی یقین دہانی
کراچی (ہینڈ آئوٹ) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نےسینٹرل پولیس آفس کراچی میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران کراچی میں امن وامان کی موجودہ صورتحال اور اس تناظر میں کیے جانے والے…
آئی جی سندھ کی زیر صدارت اجلاس، ٹریفک پولیس پر اعتماد کا اظہار
کراچی (ہینڈ آئوٹ) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیرِ صدارت ٹریفک انتظامات اور فیس لیس ای ٹکٹنگ سسٹم کی مجموعی کارکردگی کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ہوا جس…
کراچی میں مزید الیکٹرک بسیں لانے کا فیصلہ
کراچی (ہینڈ آئوٹ) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے عوام کے لیے خوشخبری دی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب کراچی کے ٹرانسپورٹ نظام میں مزید ای وی…
نئے اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ ہاظم بنگوار کون ہیں؟
کراچی (رپورٹر) سندھ حکومت نے منفرد شخصیت کے مالک سول سرونٹ ہاظم بنگوار کو ضلع جنوبی کراچی کے علاقے آرام باغ کا نیا اسسٹنٹ کمشنر تعینات کر دیا ہے، بنگوار نے حسب معمول اس تقرری کا اعلان سوشل میڈیا کے…