سول سوسائٹی

اس کیٹا گری میں 19 خبریں موجود ہیں

موسمیاتی تبدیلی سے لاکھوں مزدور متاثر ہونے کا خطرہ

کراچی: عالمی یوم مزدور کے موقع پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (پائلر) کے زیر اہتمام موسمیاتی تبدیلی اور مزدوروں کے حقوق کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے مقررین نے محنت کش طبقے پر…

خطرناک بیماریوں سے آگاہی کے لیے شفا اور بہار فائونڈیشن کی ریلی

کراچی (پریس رلیز) شفا فاؤنڈیشن کی جانب سے بہار فاؤنڈیشن کے اشتراک سےعالمی ہفتۂ حفاظتی ٹیکہ جات کے موقع پر ایک باوقار اور بامقصد آگاہی ریلی کے بعد یونین کونسل-7، سہراب گوٹھ ٹاؤن، ضلع شرقی کراچی میں ایک حفاظتی ٹیکہ…

فشر فوک فورم کی ریلی، دریائے سندھ پر نئی نہروں کی مخالفت

کراچی (رپورٹ: پریت تانیہ)”دریاؤں کا تحفظ، انسانوں کا تحفظ” کے عنوان سے ابراہیم حیدری میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی ابراہیم حیدری کے مختلف علاقوں سے گزرتی ہوئی مل جیٹی پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی سے خطاب کرتے…

خواتین محنت کشوں کے حقوق کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ

کراچی (پریس رلیز) 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن (پائلر) کے زیرِ اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین محنت کشوں کے حقوق، کام کی جگہوں پر…

برٹش کونسل WOW پاکستان 2026 کی میزبانی کرے گی

کراچی، 21 جنوری 2026: برٹش کونسل، WOW فاؤنڈیشن، اقوامِ متحدہ کے ادارے یونائیٹڈ نیشنز پوپولیشن فنڈ (UNFPA) اور انٹرپرینیورشپ اینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ (ECDI) کے اشتراک سے ویمن آف دی ورلڈ (WOW) پاکستان فیسٹیول کے دس سال مکمل ہونے کی…

سی اے سی وفد کی ایم ڈی سالڈ ویسٹ سے ملاقات، کلائمیٹ ویک منانے پر تبادلہ خیال

کراچی (رپورٹ: پریت تانیہ) کلائمیٹ ایکشن سینٹر کے ایک وفد نے منگل کو منیجنگ ڈائریکٹرسندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈطارق علی نظامانی سے ملاقات کی اور کلائمیٹ ویک کراچی 2026 منانے کی تجویز پیش کی. انہوں نے بتایا کہ حبیب یونیورسٹی،…

نجمہ کاوش کا امریکہ میں سکونت اختیار کرنے کا عندیہ

ورجینیا (رپورٹ: ضیاء قریشی) امریکہ آئی ہوئی سندھی اور اردو ڈراموں کی معروف اداکارہ نجمہ کاوش نے عندیہ دیا ہے کہ وہ مستقبل میں امریکا میں مستقل رہائش اختیار کرتے ہوئے اداکاری کے شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر…

‘ہمارے ساحل برائے فروخت نہیں’ ماہی گیروں اور سول سوسائٹی کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) ماحولیاتی انصاف کے عالمی دن کے ایک حصے کے طور پر سیکڑوں ماہی گیر کارکنان اور سول سوسائٹی کے کارکن آج کراچی پریس کلب میں جمع ہوئے اور فوری طور پر موسمیاتی اقدامات، ساحلی آبادیوں کے تحفظ…

آٹھواں سندھ لٹریچر فیسٹیول شروع ہوگیا

کراچی ( پریس رلیز ) دو روزہ آٹھواں سندھ لٹریچر فیسٹیول شروع ہوگیا ہے، صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے ریبن کاٹ کر فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ افتتاحی سیشن سے ناصر حسین شاہ، مہتاب اکبر راشدی ، سندھ ایجوکیشن…

انڈس ڈیلٹا کے علاقوں میں LNG کے خلاف عوامی شنوائی

کراچی (رپورٹر) پاکستان فشرفوک فورم, انڈس کنشوریم اور گرین گرو کی جانب سے عباس کمیونٹی ہال مل جیٹی میں ایل این جی LNG گیس کے خلاف ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے عوامی شنوائی (public Hearing)منعقد کی گئی. عوامی شنوائی میں…