adminsuper2024

اس کیٹا گری میں 236 خبریں موجود ہیں

کسٹمز اور سندھ حکومت کے درمیان گاڑی ضبطی پر نیا تنازع

کراچی(رپورٹر) پاکستان کسٹمز اور سندھ حکومت کے درمیان ایک نیا تنازع سامنے آیا ہے جس میں کسٹمز حکام نے ایک گاڑی ضبط کر لی اور مبینہ طور پر مؤقف اختیار کیا کہ یہ نان کسٹم پیڈ ہے۔ تاہم سندھ کے…

کراچی میں مزید الیکٹرک بسیں لانے کا فیصلہ

کراچی (ہینڈ آئوٹ) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے عوام کے لیے خوشخبری دی ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب کراچی کے ٹرانسپورٹ نظام میں مزید ای وی…

خواتین محنت کشوں کے حقوق کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ

کراچی (پریس رلیز) 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایجوکیشن (پائلر) کے زیرِ اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین محنت کشوں کے حقوق، کام کی جگہوں پر…

آصف زرداری کھل کر سامنے کیوں آئے؟

کراچی (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے اپنے تازہ کالم میں لکھا ہے کہ عمران کی عین یعنی آنکھ کا معاملہ حد سے بڑھا تو بیماری نے سیاست میں آگ لگا دی۔ نون کی حکمت عملی اس معاملے کو…

نئے اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ ہاظم بنگوار کون ہیں؟

کراچی (رپورٹر) سندھ حکومت نے منفرد شخصیت کے مالک سول سرونٹ ہاظم بنگوار کو ضلع جنوبی کراچی کے علاقے آرام باغ کا نیا اسسٹنٹ کمشنر تعینات کر دیا ہے، بنگوار نے حسب معمول اس تقرری کا اعلان سوشل میڈیا کے…

سیسی اور دیگر اداروں میں انتظامی اور مالی بے ضابطگیاں

کراچی(رپورٹر) آڈیٹر جنرل پاکستان نے سندھ کے پبلک سیکٹر اداروں سے متعلق تازہ آڈٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں مالی نظم و ضبط، اندرونی کنٹرول سسٹم اور انتظامی امور میں متعدد سنگین کمزوریوں اور بے ضابطگیوں کی نشاندہی…

سندھ کی ترقی کا سفر: مضبوط سڑکیں، مضبوط معیشت

تحریر: رحمت اللہ برڑو سندھ کی ترقی کا بنیادی ڈھانچہ بالخصوص سڑک اور مواصلاتی نظام کسی بھی صوبے کے معاشی، سماجی اور ادارہ جاتی استحکام سے براہ راست جڑا ہوا ہے۔ ایک مضبوط اور معیاری سڑکوں کا نیٹ ورک نہ…

شراب پر پابندی کی کوشش سندھ اسمبلی میں بھی ناکام

کراچی (رپورٹر) سندھ اسمبلی نے صوبے میں شراب کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی لگانے کی تجویز پر مبنی قرارداد کو منظور کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ قرارداد ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی انیل کمار نے پیش…

ریٹائر ملازمین کے لیے خوشخبری: پنشن کیسز بروقت نمٹانے کا جامع نظام متعارف

کراچی(رپورٹر) ا کاؤنٹنٹ جنرل سندھ میانداد راہوجو نے صوبے میں ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کو بروقت پنشن، گریجویٹی اور دیگر واجبات کی ادائیگی یقینی بنانے کے لیے اہم اور عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں…

ٹریفک اہلکاروں کی بڑی تعداد نے اپنا تبادلہ کرالیا، عامر صدیقی

کراچی (پریس رلیز) ایم کیو ایم پاکستان کے رکنِ سندھ اسمبلی محمد عامر صدیقی نے کراچی میں ٹریفک کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کو ایک خط ارسال کیاہے، جس…