میٹرو

اس کیٹا گری میں 97 خبریں موجود ہیں

کراچی کی سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے 25 ارب منظور

کراچی (24 نومبر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر کی 315 اندرونی سڑکوں اور گلیوں کے ساتھ ساتھ 60 بڑی سڑکوں کی تعمیرنو کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں…

بینظیر پارک کلفٹن کے ڈی اے سے کے ایم سی کو منتقل

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے کلفٹن میں واقع شہید بینظیر بھٹو پارک کا انتظامی کنٹرول کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو منتقل کر دیا ہے، ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ کے مطابق یہ بات کے…

کلفٹن کے تینوں‌بڑے پارکس کی بائونڈری وال گرانے کا فیصلہ کیوں‌ہوا؟

کراچی (رپورٹ: ابن صالح)کلفٹن کراچی میں‌واقع تین اہم عوامی پارکس — باغ ابنِ قاسم، بیچ پارک، اور شہید بینظیر بھٹو پارک (بوٹ بیسن پارک) ایک بار پھر تجاوزات اور تجارتی استعمال کے خطرے سے دوچار ہیں، یہ خطرات اس وقت…

کے الیکٹرک کے سی ای او کو ہٹانے کی حکومتی کوشش پھر ناکام

کراچی (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے نامزد کردہ کے الیکٹرک بورڈ کے ڈائریکٹر ایک بار پھر پاور یوٹیلٹی میں قیادت کی تبدیلی کرانے میں ناکام ہوگئے، کیونکہ دیگر ڈائریکٹرز نے اس کوشش کو کامیاب نہیں‌ہونے دیا اور 10 دنوں…

کراچی میں‌روڈ سائیڈ چائے خانوں‌کے خلاف کارروائی جاری

کراچی ( ہینڈ آئوٹ) روڈ سائیڈ ہوٹلوں اور چائے خانوں کے خلا ف کراچی انتظٓامیہ کی مہم جاری ہے ۔ جمعرات کو شرقی جنوبی کیماڑی ملیر اور کورنگی اضلاع میں کاررووای کی گئی، کمشنر آفس نے اس سلسلے میں ڈپٹی…

کراچی میں پاک-رومانیہ یادگار تعمیر کی جائے گی

کراچی (ہینڈ آئوٹ) کراچی میں رومانیہ کی جانب سے پاکستان اور رومانیہ کی دوستی کی یادگارتعمیر کی جائے گی، یہ یادگار پاکستان کے قومی شاعر قومی شاعر ڈاکٹر علامہ اقبال اور دوست ملک رومانیہ کے عظیم شاعر میہای ایمی نیسکو…

پارکس کی پرائیویٹائزیشن نہیں‌کر رہے، ترجمان کے ایم سی

کراچی (رپورٹر) کے ایم سی کے ترجمان دانیال سیال نے کہا ہے کہ بیچ ویو پارک کی دیواریں گرانے کا مقصد صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنا ہے، پارک کے معاملات کو بہتر بنانے کے لیے دیواریں ہٹائی جا…

زہران ممدانی کی کامیابی مثبت تبدیلیوں کی نوید ہے، میئر کراچی

کراچی (ہینڈآئوٹ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے زہران ممدانی کو نیویارک کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ زہران ممدانی کی کامیابی عالمی سطح پر نوجوان قیادت کی شاندار مثال ہے، ترجمان دانیال علی شان…

کھانے کے غیر قانونی مراکز کے خلاف کارروائی جاری

کراچی (ہینڈ آئوٹ) کراچی انتظامیہ کی کھانے پینے کے غیر قانونی مراکز پر شہر میں کارروائی جاری ہے، اتوار کو ضلع شرقی اور جنوبی میں کارروائی کی گئی ڈپٹی کمشنرز نے کمشنر کو رپورٹ پیش کردی ۔ کمشنر کراچی کے…

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں‌کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، آئی جی سندھ

کراچی (ہینڈ آئوٹ) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں بغیر نمبر پلیٹ چلنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔انہوں نے یہ احکامات جمعہ کو “فیس لیس ای ٹکٹنک…