گورننس
کے ایم سی اور ٹائونز کو محکمہ بلدیات کی نگرانی میں سڑکیں بنوانے کی ہدایت
کراچی (ہینڈ آؤٹ): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر کراچی کی بارش سے متاثرہ اندرونی سڑکوں کی فوری مرمت و تعمیرِ نو کی جائے اور ساتھ ہی ایسا نکاسی آب کا مؤثر نظام قائم کیا…
پارکو سے تیل چوری کی ایک اور واردات
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کراچی سے ملتان تک تیل اور ڈیزل سپلائی کرنے والی پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ ( پارکو) کی لائن سے تیل چوری کرنے کی ایک اور واردات سامنے آئی ہے ، حالیہ واردات کا مقدمہ پورٹ قاسم کے…
کراچی پورٹ شدید دباؤ میں، نئی بندرگاہ فوری ضروری ، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ شدید دباؤ میں ہے اور ایک نئی بندرگاہ کی فوری ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے بدھ کوپاکستان میں امریکا کی نگراں ناظم الامورنٹالی بیکرسے…
جام صادق پل پہلی بار بنانے والے افسران سے کوئی حساب؟
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی مظہر عباس نے اپنے تازہ کالم میںلکھا ہے کہ ‘ہماری پلاننگ کا سب سے بڑا مسئلہ پروجیکٹ کا وقت پر مکمل نہ ہونا اور دوسرا انتہائی نا اہل افسران کی فوجِ ظفر موج ہے۔ جب آپ…
کراچی میں ای چالان کی ترسیل پاکستان پوسٹ کرے گی
کراچی (ہینڈ آؤٹ) کراچی میں ٹریفک ای چالان کی ترسیل کے حوالے سے منگل کو ٹریفک پولیس کراچی اور پاکستان پوسٹ آفس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ تقریب میں آئی جی…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا ڈی جی دو ماہ میںتبدیل
کراچی (رپورٹر) حکومت سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شہمیر خان بھٹو کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ گریڈ 20 کے ایک اور افسر مذمل حسین ہالیپوٹو کو نیا ڈی جی مقرر کیا گیا ہے.محکمہ سروسز اینڈ…
تھانہ بن قاسم، پولیس والوں کو لوٹ لیا گیا
کراچی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس بھی لٹیروں سے محفوظ نہ رہ سکی، لٹیروں نے تھانہ بن قاسم کی حدود میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات میں دو پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا . یہ واقعہ پاکستان اسٹیل مل برج پر پیش…
تھانہ بن قاسم، ڈکیتی میں سابق اسٹیل مل افسر قتل
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بن قاسم تھانے کی حدود میں اسٹیل ملز کے سابق افسر کے گھر میں گزشتہ رات ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں مالک مکان کو قتل کردیا گیا ہے، ڈکیتی کی واردات مکان نمبر B- 58گلشن فلک…
ایڈووکیٹ عاطف ابڑو بازیاب
ملیر (رپورٹ: سجن میرانی)تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود لنک روڈ سے 18 دن قبل مبینہ طور پر اغوا ہونے والے ملیر بار کے رکن ایڈوکیٹ عاطف ابڑو کو گزشتہ رات لنک روڈ کے قریب بازیاب کرلیا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ عاطف…
تھانہ اسٹیل ٹائون، سومار گوٹھ کی آڑ میں سرکاری زمین پر قبضہ
ملیر (رپورٹر) ضلع ملیر میں لینڈ مافیا نے دو ایکٹر سرکاری زمین کو ٹھکانے لگانے کی تیاری شروع کردی۔پاکستان اسٹیل مل اور سرکاری انتہائی قیمتی زمین پر سومار گوٹھ کے نام سے قبضہ کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق…