گورننس
خارس ہائوس گرانے میںملوث افسران کے خلاف کارروائی کیوںنہیںہوئی؟
کراچی (رپورٹر) کلفٹن میںغیر قانونی طور پر گرائی جانے والی تاریخی عمارت کے ذمہ داران کے خلاف کیس داخل ہونے کو تقریبا دو مہینے گزرنے کے باجود کوئی کارروائی نظر نہیںآئی. واضح رہے کہ چیف سیکریٹری سندھ کے حکم پر…
ملیر جیل سے 225 قیدی فرار ہوئے، صوبائی وزیر کو آگاہی
کراچی (رپورٹر) صوبائی وزیر جیل خانہ جات اور ورکس اینڈ سروسز حاجی علی حسن زرداری نے بدھ کو ایک مرتبہ پھر ڈسٹرکٹ جیل ملیر کا دورہ کیا، جیل کے ذرائع کے مطابق اس موقع پر صوبائی وزیر کو بتایا گیا…
سندھ کی جیلوں پر باہر سے افسران کی تعیناتی شروع
، وفاقی پولیس سروس کے افسر آئی جی جیلز مقرر کراچی (نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے جمعرات کو وفاقی پولیس سروس کے افسر اور ڈی آئی جی ٹریفک حیدرآباد فدا حسین مستوئی کو آئی جی جیلز مقرر کیا ہے، ایکسپریس ٹربیون…
خارس ہائوس مسماری کیس، کوئی گرفتاری نہیںہوئی
کراچی (رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ کے حکم پر محکمہ ثقافت و سیاحت نے تین ہفتے قبل باتھ آئی لینڈ کلفٹن میںواقع محفوظ ثقافتی ورثے ‘خارس ہائوس’ کی غیرقانونی مسماری میںملوث سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران اور بلڈنگ کے مالک…
خارس ہائوس مسماری، بلڈنگ کنٹرول کے افسران معطل، کیس داخل
کراچی (رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ کے حکم پر محکمہ ثقافت و سیاحت نے بدھ کو باتھ آئی لینڈ کلفٹن میںواقع محفوظ ثقافتی ورثے ‘خارس ہائوس’ کی غیرقانونی مسماری میںملوث سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران اور بلڈنگ کے مالک کے…
ایک اور تاریخی عمارت منہدم، چیف سیکریٹری نے تحقیقات کا حکم دیدیا
کراچی (رپورٹر)کلفٹن کراچی میں واقع ایک اور تاریخی عمارت کو منہدم کردیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے مذکورہ عمارت کے انہدام کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو اس معاملے کی انکوائری کرکے 72 گھنٹوں کے…
ایل ڈی اے 16 سال میں بھی بینظیر ٹائون بنانے میں ناکام
کراچی (14 اپریل ) نثار احمد کھوڑو کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں 2008ع کے بعد 9 ارب 42 کروڑ روپے کی فنڈنگ سے غریب افراد کو رہائش کے لئے پلاٹ دینے کے لئے…
کے ڈی اے کے ڈائریکٹر فنانس کے خلاف کارروائی نہ ہوسکی
کراچی (نیوز ڈیسک) کے ڈی اے میں 581 بوگس پنشنرز کے نام 66 کروڑ جاری ہونےپر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ڈی اے کے ڈائریکٹر فنانس کو معطل کرنے کا حکم دیا تھا لیکن محکمہ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے…
اسٹریٹ کرائم، تین ماہ میں 16 ہزار ڈکیتیاں، 26 شہری قتل
کراچی (نیوز ڈیسک)رواں برس کے پہلے تین ماہ کے دوران شہر میں اسٹریٹ کرائم کے16 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے، پولیس کے مطابق سال2024کے پہلے تین ماہ کے مقابلے میں رواں برس اسٹریٹ کرائم کی شرح 29.36فیصد کم ہے۔…
بابا اور بھٹ کے درمیان پیڈیسٹرین پل، تخمینہ 56 کروڑ روپے
کراچی(رپورٹر) کراچی کے بابا اور بھٹ جزائر میںرہنے والے لوگوں کی پیدل آمد و رفت کے سلسلے میںاہم پیش رفت ہوئی ہے، حکومت سندھ کے ساحلی ترقی کے لیے قائم محکمے کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے دونوں جزائر کے درمیان پیڈیسٹرین…