گورننس

اس کیٹا گری میں 69 خبریں موجود ہیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا ڈی جی دو ماہ میں‌تبدیل

کراچی (رپورٹر) حکومت سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شہمیر خان بھٹو کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ گریڈ 20 کے ایک اور افسر مذمل حسین ہالیپوٹو کو نیا ڈی جی مقرر کیا گیا ہے.محکمہ سروسز اینڈ…

تھانہ بن قاسم، پولیس والوں کو لوٹ لیا گیا

کراچی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پولیس بھی لٹیروں سے محفوظ نہ رہ سکی، لٹیروں نے تھانہ بن قاسم کی حدود میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات میں دو پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا . یہ واقعہ پاکستان اسٹیل مل برج پر پیش…

تھانہ بن قاسم، ڈکیتی میں سابق اسٹیل مل افسر قتل

ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بن قاسم تھانے کی حدود میں اسٹیل ملز کے سابق افسر کے گھر میں گزشتہ رات ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں مالک مکان کو قتل کردیا گیا ہے، ڈکیتی کی واردات مکان نمبر B- 58گلشن فلک…

ایڈووکیٹ عاطف ابڑو بازیاب

ملیر (رپورٹ: سجن میرانی)تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود لنک روڈ سے 18 دن قبل مبینہ طور پر اغوا ہونے والے ملیر بار کے رکن ایڈوکیٹ عاطف ابڑو کو گزشتہ رات لنک روڈ کے قریب بازیاب کرلیا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ عاطف…

تھانہ اسٹیل ٹائون، سومار گوٹھ کی آڑ میں سرکاری زمین پر قبضہ

ملیر (رپورٹر) ضلع ملیر میں لینڈ مافیا نے دو ایکٹر سرکاری زمین کو ٹھکانے لگانے کی تیاری شروع کردی۔پاکستان اسٹیل مل اور سرکاری انتہائی قیمتی زمین پر سومار گوٹھ کے نام سے قبضہ کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق…

معذور افراد کے لیے ڈرائیونگ لائسنس آسان بنائینگے، یونس چانڈیو

کراچی (رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی افراد کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کی ہدایت پر عملدرآمد کے سسلسلے میں جمعرات کو NOWPDP ٹیم نے ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس یونس چانڈیو کے دفتر کلفٹن کا دورہ کیا…

نادرا وفد کی آئی جی سندھ سے ملاقات، حساس کیسز میں ملزمان کی فوری شناخت پر تبادلہ خیال

کراچی (ہینڈ آئوٹ) آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے نادرا کے اعلی سطحی افسران پر مشتمل 06 رکنی وفد کی ملاقات میں نادرا اور سندھ پولیس کے درمیان ڈیجیٹل اصلاحات،سہولیات اور کرمنلز ڈیٹا بنک کے قیام کے حوالے سے…

وزیر اعلیٰ سندھ نے خود کو کیوں‌الجھایا ہوا ہے؟

کراچی (ابن صالح) حزب اختلاف یا حکومت کے مخالفین کا تو کام ہی جائز ناجائز تنقید کرنا ہوتا ہے لیکن حکومت سندھ یا وزیر اعلیٰ سندھ نے آخر اپنے آپ کو تمام معاملات میں‌کیوں‌الجھائے رکھا ہے؟صوبے میں سیلاب کی صورتحال…

تفتیش کی ڈیجیٹائزیشن پر عدلیہ کو اعتماد میں لیا جائے، آئی جی سندھ

کراچی (ہینڈ آؤٹ) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت شعبہ تفتیش میں بہتری اور تفتیش کے جملہ امور کی ڈیجیٹائزیشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی…

گاڑیوں‌کی چوری روکنے کے لیے اے وی ایل سی کی تنظیم نو کا فیصلہ

کراچی (ہینڈ آئوٹ) ٰآئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے کراچی کے تین اور صوبے کے چار داخلی وخارجی راستوں پر ہائی وے پیٹرول کے ساتھ اے وی ایل سی کا عملہ تعینات کرنے کی ہدایت کی ہے.جبکہ ایڈیشنل…