گورننس

اس کیٹا گری میں 65 خبریں موجود ہیں

انکلیوسِو سٹی کا ماسٹر پلان منظور

کراچی (ہینڈ آئوٹ): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں انکلیوسِو سٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 75 ایکڑ پر محیط منصوبے کے جامع ماسٹر پلان کی منظوری دی گئی۔…

افغان بستی پر قبضے، کراچی پولیس چیف کو اقدامات کی درخواست

ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ناردرن بائی پاس کراچی کے قریب واقع افغان بستی میں‌مقیم افغانی خاندانوں کی وطن واپسی سے خالی ہونے والے گھروں‌پر ہونے والے قبضوں کے پیش نظرکراچی پولیس حرکت میں‌آگئی ہے، ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے…

ایجوکیشن سٹی، زرعی لیز یا ضلع کونسل کی بحالی؟

کراچی (رپورٹر) حکمران پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ضلع ملیر کے رہنماؤں اور منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے مشترکہ طور پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں…

ٹی ایم سی گڈاپ اور ابراہیم حیدری کا تنازع 2023 میں‌کیسے حل ہوا؟

کراچی (رپورٹر) سندھ لوکل گورنمنٹ کمیشن نے ٹی ایم سی ابراہیم حیدری اور ٹی ایم سی گڈاپ کے درمیان کراچی میں لائے جانے والے جانوروں پر ٹیکسز کی وصولی کا تنازع 2023 میں‌اس طرح حل کیا تھا کہ ملچنگ جانوروں…

کراچی میں نیب کے نئے دفتر کا افتتاح

کراچی (ہینڈ آئوٹ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد، ایچ آئی (ایم) نے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع جنرل پوسٹ آفس (جی پی او) کی تاریخی عمارت میں نئے تجدید شدہ نیب کراچی آفس کا…

ناصر شاہ کا پہلا اجلاس، کراچی میں‌مخدوش عمارتوں کی فہرست طلب

کراچی (ہینڈ آئوٹ): وزیر بلدیات و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر بلدیات ناصر…

آئی جی موٹر وے پولیس کا سائوتھ زون کراچی کا دورہ

کراچی (ہینڈ آوٹ) انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بی اے ناصر نےساؤتھ زون کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ریجنل کمانڈر منیراحمدشیخ، زونل کمانڈر اصغر علی یوسفزئی اور دیگر سینئر افسران نے ان کا پرجوش استقبال…

ترکیہ کو کراچی میں ایک ہزار ایکڑ زمین بلامعاوضہ دینے کی پیشکش

اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک)معاشی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت کے تحت پاکستان نے ترکیہ کو کراچی انڈسٹریل پارک میں ایک مخصوص ایکسپورٹ پروسیسنگ زون (ای پی زی) قائم کرنے کے لیے 1000 ایکڑ زمین بلا…

محکمہ بلدیات ناصر شاہ کے حوالے

کراچی (رپورٹر) سندھ کابینہ میں بعض اہم تبدیلیاں‌لائی گئی ہیں، اسمائیل راہو سمیت کچھ نئے لوگ کابینہ میں شامل کیے گئے ہیں جبکہ سعید غنی سمیت بعض وزرا کے قلمدانوں‌میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، اسمائیل راہو کو یونیورسٹیز اینڈ…

حسین بھٹی نے ایس ایچ او میمن گوٹھ کو ہٹانےکی سفارش کردی

کراچی(رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ حسین اسلم بھٹی نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ کر میمن گوٹھ ملیر تھانے کے ایس ایچ او جاوید ابڑو کو وہاں سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے، اپنے خط میں…