گورننس
انکلیوسِو سٹی کا ماسٹر پلان منظور
کراچی (ہینڈ آئوٹ): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں انکلیوسِو سٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں 75 ایکڑ پر محیط منصوبے کے جامع ماسٹر پلان کی منظوری دی گئی۔…
افغان بستی پر قبضے کی کوشش، گرفتاریاںشروع
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کراچی پولیس کی جانب سے گلشن معمار کے علاقے میںواقع خالی کرائی گئی افغان بستی پر قبضے کی کوشش میں ملوث مقامی افراد کی گرفتاریاں شروع کردی گئی ہیں، افغان بستی پر غیرقانونی قبضے کی کوشش کے…
افغان بستی پر قبضے، کراچی پولیس چیف کو اقدامات کی درخواست
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ناردرن بائی پاس کراچی کے قریب واقع افغان بستی میںمقیم افغانی خاندانوں کی وطن واپسی سے خالی ہونے والے گھروںپر ہونے والے قبضوں کے پیش نظرکراچی پولیس حرکت میںآگئی ہے، ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے…
ایجوکیشن سٹی، زرعی لیز یا ضلع کونسل کی بحالی؟
کراچی (رپورٹر) حکمران پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ضلع ملیر کے رہنماؤں اور منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے مشترکہ طور پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں…
سائوتھ کے تعلیمی اداروں میںمنشیات کی روکتھام کے لیے علیحدہ فورس قائم
کراچی (نیوز ڈیسک)ضلع سائوتھ میں واقع تعلیمی اداروں خصوصاً اسکولز کے طلباء کو منشیات کی فروخت اور سپلائی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایک علیحدہ اسپیشل فورس بنائی گئی ہے۔اس فورس کا نام campus security and substance abuse…
کراچی میں نیب کے نئے دفتر کا افتتاح
کراچی (ہینڈ آئوٹ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد، ایچ آئی (ایم) نے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع جنرل پوسٹ آفس (جی پی او) کی تاریخی عمارت میں نئے تجدید شدہ نیب کراچی آفس کا…
آئی جی موٹر وے پولیس کا سائوتھ زون کراچی کا دورہ
کراچی (ہینڈ آوٹ) انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بی اے ناصر نےساؤتھ زون کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ریجنل کمانڈر منیراحمدشیخ، زونل کمانڈر اصغر علی یوسفزئی اور دیگر سینئر افسران نے ان کا پرجوش استقبال…
ترکیہ کو کراچی میں ایک ہزار ایکڑ زمین بلامعاوضہ دینے کی پیشکش
اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک)معاشی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت کے تحت پاکستان نے ترکیہ کو کراچی انڈسٹریل پارک میں ایک مخصوص ایکسپورٹ پروسیسنگ زون (ای پی زی) قائم کرنے کے لیے 1000 ایکڑ زمین بلا…
حسین بھٹی نے ایس ایچ او میمن گوٹھ کو ہٹانےکی سفارش کردی
کراچی(رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ حسین اسلم بھٹی نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ کر میمن گوٹھ ملیر تھانے کے ایس ایچ او جاوید ابڑو کو وہاں سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے، اپنے خط میں…
پارکو سے تیل چوری کی ایک اور واردات
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کراچی سے ملتان تک تیل اور ڈیزل سپلائی کرنے والی پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ ( پارکو) کی لائن سے تیل چوری کرنے کی ایک اور واردات سامنے آئی ہے ، حالیہ واردات کا مقدمہ پورٹ قاسم کے…