گورننس

اس کیٹا گری میں 53 خبریں موجود ہیں

گلشن معمار زیادتی، آئی جی سندھ نے ایس ایچ او کو معطل کردیا

کراچی (ہینڈ آئوٹ) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کراچی کے علاقے گلشن معمارمیں سترہ سالہ لڑکی سے زیادتی کے واقعے کی ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر کی شکایت پر ایس ایچ او گلشن معمار کی معطلی…

گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت محکمہ بحالی کا اجلاس

کراچی (29 دسمبر) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے بحالیات گیانچند ایسرانی کی زیر صدارت محکمہ بحالی کے تحت کام کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر اہم جائزہ اجلاس پی ڈی ایم اے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا جس میں سیکریٹری بحالی…

سردار شاہ کی فلپائن تعلیمی فورم میں‌شرکت، اے ڈی پی سے معاونت کی درخواست

منیلا، فلپائن(ہینڈ آئوٹ) صوبائی وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے علاقائی تعلیمی فورم میں شرکت کی جس کا انعقاد ایشیائی ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے کیا گیا .فورم میں 12 ممالک وزرائے تعلیم اور اعلیٰ حکام کی بڑی…

نئے بلدیاتی انتخابات موجودہ سربراہوں کی نگرانی میں‌ہونگے

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر بلدیات ، ہاوسنگ و ٹاٶن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ڈپٹی میٸر اور وائس چیٸرمینوں کے اختیارات میں اضافہ کیا جارہا ہے تاکہ وہ بہتر انداز میں کام کرسکیں اختیارات کی نچلی…

بزنس وومن کی مالی معاونت کے لیے پلان تیار

کراچی (رپورٹ: پریت تانیہ) صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں شاہینہ شیر علی نے کہا ہے کہ خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، خواتین کو معاشی سرگرمیوں میں شامل کرکے صوبے کی ترقی میں شراکت…

سندھ بھر میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس پر پابندی عائد

کراچی(05 نومبر) سندھ حکومت نے صوبےبھر میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے قیام و عمل درآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیراعلی سندھ کے مشیر ماحولیات دوست محمد راہموں نے واضح کیا…

پیپلز پارٹی ملیر کے وفد کی نثار کھوڑو سے ملاقات، ایجوکیشن سٹی پر تحفظات کا اظہار

ملیر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملیر ضلع ملیر میں واقع ایجوکیشن سٹی کے خلات قائم ایکشن کمیٹی کے وفد نے ڈیفنس میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو سے ملاقات کی اور انہیں ایجوکیشن سٹی کے باعث دیہات، قبرستان اور گرین…

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں‌کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، آئی جی سندھ

کراچی (ہینڈ آئوٹ) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں بغیر نمبر پلیٹ چلنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔انہوں نے یہ احکامات جمعہ کو “فیس لیس ای ٹکٹنک…

ایجوکیشن سٹی اور ڈاکٹر عاصم کے خلاف مظاہرہ

ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کراچی کے ضلع ملیر میں لنک روڈ پر واقع ایجوکیشن سٹی منصوبے کے خلاف بدھ کو لوگوں کی بڑی تعداد نےاحتجاجی مظاہرہ کیا، ان میں متاثر ہ قدیم گوٹھوں کے مکین و کاشت کار ، سیاسی اور…

ڈینگی کی روکتھام ، چیف سیکریٹری سندھ خود نکل پڑے

کراچی (رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے صوبے میں ڈینگی کی روکتھام کے لیے سرگرمیاں تیز کردی ہیں، چیف سیکریٹری سندھ کے ترجمان فرحت جانوری کے مطابق بدھ کی صبح چیف سیکریٹری سندھ نے سول اسپتال کراچی…