سیاست

اس کیٹا گری میں 34 خبریں موجود ہیں

کیا پیپلز پارٹی واقعی ایک جمہوری جماعت ہے؟

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی طویل عرصے سے خود کو ملک کی سب سے بڑی جمہوری اور عوامی جماعت کے طور پر پیش کرتی رہی ہے۔ پارٹی کی تاریخ آمریت مخالف جدوجہد، عوامی سیاست اور سیاسی کارکنوں کی قربانیوں سے جڑی…

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کو سیاسی دھچکہ کیسے پہنچا؟

کراچی (رپورٹر) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی ناتجربہ کاری اور پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کے باہمی اختلافات کی وجہ سے منگل کو صوبائی اسمبلی میں 12 مئی 2007 کو شہید ہونے والے سیاسی کارکنوں کو خراج تحسین…

سکھر کو جدید میونسپل میں تبدیل کیا جائے گا، بلاول کو آگاہی

کراچی (پریس رلیز) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے میئر سکھر و ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی بلاول ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں سکھر شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، عوامی سہولتوں کی فراہمی…

صدر زرداری کی یار محمد رند سے ملاقات کیوں‌ہوئی؟

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جمعہ کو اسلام آباد میں سینئر سیاستدان سردار یار محمد رند کی رہائش گاہ جا کر ان سے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر سے جاری کردہ ہینڈ آئوٹ کے مطابق ملاقات میں…

سانحہ گل پلازہ پر سیاست چمکاناافسوسناک ہے، وقاصی

کراچی -ترجمان میئر کراچی اور بلدیہ عظمیٰ کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر کرم اللہ وقاصی نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار کے بیانات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحہ…

‘عبداللہ شاہ مرحوم مشکل حالات میں کھڑے رہے’

کراچی (پریس رلیز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سرکردہ رہنما و سابق وزیراعلیٰ سندھ سید عبداللہ شاہ مرحوم کو انکی برسی کے موقع پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس…

خالد مقبول صدیقی کی صدر زرداری سے ملاقات اہم کیوں؟

کراچی (رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے، اس ملاقات میں‌ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں‌ کراچی…

آصف زرداری کھل کر سامنے کیوں آئے؟

کراچی (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے اپنے تازہ کالم میں لکھا ہے کہ عمران کی عین یعنی آنکھ کا معاملہ حد سے بڑھا تو بیماری نے سیاست میں آگ لگا دی۔ نون کی حکمت عملی اس معاملے کو…

“غنویٰ‌ بھٹو نے مجھے گالی نکالی اور …”

کراچی (نیوز ڈیسک) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے اپنے تازہ مضمون میں میر مرتضیٰ‌بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کی نئی کتاب The Hour of the Wolf کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ اس کتاب میں فاطمہ بھٹو نے پہلی…

آتشزدگی اسلام آباد میں ہو تو اسے کس کے حوالے کیا جائے؟ ترجمان بلاول ہائوس

کراچی- ترجمان بلاول ہاوَس و رکنِ سندھ اسمبلی سریندر ولاسائی نے وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ مصطفیٰ کمال کو سیاسی طور نیند میں چلنے کی بیماری ہے، جس کی حیثیت کونسلر کی…