adminsuper2024
نیشنل گیمز: افتتاحی تقریب کےمہمان صدر زرداری ہونگے
کراچی (رپورٹ اسحاق بلوچ)صوبائی وزیر برائے کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز کی افتتاحی اور اختتامی تقاریب میں بالترتیب صدر مملکت اور وزیر اعظم مہمان ہوں گے۔وہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دورے کے موقع پر…
کے ایم سی خود الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن قائم کرے گی
کراچی ( )میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی طور پر دوستانہ ٹرانسپورٹیشن کو فروغ دینے اور شہریوں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے مقصد کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر بھر میں الیکٹرک وہیکل (ای…
وفاقی حکومت کراچی میں کام آئینی طریقے سے کرے، بلاول بھٹو
کراچی (18 اکتوبر 2025) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 18 اکتوبر 2007 کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی وطن واپسی کے موقع پر کراچی میں اُن کے قافلے کو نشانہ بنانے کے لیے کیے گئے وحشیانہ…
35ویں نیشنل گیمز کا سامان چوری
کراچی (رپورٹ: اسحاق بلوچ)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راچپوت نے انکشاف کیا ہے کہ پنتیس ویں نیشنل گیمز کا سامان بھی چوروں سے محفوظ نہیں رہا، کشمیر روڑ اسپورٹس کمپلیکس میں نیشنل گیمز کے لئے رکھا گیا…
افغان بستی کی جگہ دھرنا پارک بنایا جائے، آفاق احمد
کراچی (نیوز ڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نےتجویز دی ہے کہ کراچی میںافغان خیمہ بستی کی جگہ دھرنا پارک بنایا جائے۔یہ بات انھوں نے ناظم آباد کےمقامی بینکوئٹ میں سندھ اربن گریحویٹ فورم کے کنونشن سے خطاب…
کرکٹ میں پانچواں فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوینٹی’ متعارف
کراچی (خصوصی رپورٹ)کرکٹ کی دنیا میں پانچواں فارمیٹ متعارف کروادیا گیا ۔سابق اسٹار کرکٹرز میتھیو ہیڈن، پر بھجن سنگھ، سرکلائیولائیڈ اور اے بی ڈی ویلیئرز نے نئے فارمیٹ کومتعارف کرایا ہے ۔ پانچویں فارمیٹ کو ٹیسٹ ٹوینٹی کا نام دیا…
منعم ظفر اپنے ٹاؤن چیئرمینز پر توجہ دیں، کرم اللہ وقاصی
کراچی (پریس رلیز)ترجمان و پارلیمانی لیڈر کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کرم اللہ وقاصی نے کہا ہے کہ منعم ظفر صاحب روز پریس کانفرنس کے بجائے اپنے ٹاؤن چیئرمینز پر توجہ دیں. جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میںانہوں نے…
کے پی ٹی چیلنج کپ اسماعیل میموریل نے جیت لیا
کراچی (رپورٹ: اسحاق بلوچ)کے پی ٹی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ ملیر کی مقبول ٹیم اسماعیل میموریل نے جیت لیا۔ کے پی ٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کے پی ٹی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا سنسنی خیز اور دلچسپ فائنل مقررہ…
طحٰہ احمد خان کا وزیر اعلیٰسندھ کو خط، فضائی آلودگی کی روکتھام کا مطالبہ
کراچی (پریس رلیز) ایم کیو ایم (پاکستان) کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی، طحٰہ احمد خان نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کراچی کی بگڑتی ہوئی فضائی آلودگی کی روکتھام کے لیے…
افغان بستی پر قبضے کی کوشش، گرفتاریاںشروع
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کراچی پولیس کی جانب سے گلشن معمار کے علاقے میںواقع خالی کرائی گئی افغان بستی پر قبضے کی کوشش میں ملوث مقامی افراد کی گرفتاریاں شروع کردی گئی ہیں، افغان بستی پر غیرقانونی قبضے کی کوشش کے…