adminsuper2024
کرکٹ میں پانچواں فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوینٹی’ متعارف
کراچی (خصوصی رپورٹ)کرکٹ کی دنیا میں پانچواں فارمیٹ متعارف کروادیا گیا ۔سابق اسٹار کرکٹرز میتھیو ہیڈن، پر بھجن سنگھ، سرکلائیولائیڈ اور اے بی ڈی ویلیئرز نے نئے فارمیٹ کومتعارف کرایا ہے ۔ پانچویں فارمیٹ کو ٹیسٹ ٹوینٹی کا نام دیا…
منعم ظفر اپنے ٹاؤن چیئرمینز پر توجہ دیں، کرم اللہ وقاصی
کراچی (پریس رلیز)ترجمان و پارلیمانی لیڈر کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کرم اللہ وقاصی نے کہا ہے کہ منعم ظفر صاحب روز پریس کانفرنس کے بجائے اپنے ٹاؤن چیئرمینز پر توجہ دیں. جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میںانہوں نے…
کے پی ٹی چیلنج کپ اسماعیل میموریل نے جیت لیا
کراچی (رپورٹ: اسحاق بلوچ)کے پی ٹی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ ملیر کی مقبول ٹیم اسماعیل میموریل نے جیت لیا۔ کے پی ٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کے پی ٹی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا سنسنی خیز اور دلچسپ فائنل مقررہ…
طحٰہ احمد خان کا وزیر اعلیٰسندھ کو خط، فضائی آلودگی کی روکتھام کا مطالبہ
کراچی (پریس رلیز) ایم کیو ایم (پاکستان) کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی، طحٰہ احمد خان نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کراچی کی بگڑتی ہوئی فضائی آلودگی کی روکتھام کے لیے…
افغان بستی پر قبضے کی کوشش، گرفتاریاںشروع
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کراچی پولیس کی جانب سے گلشن معمار کے علاقے میںواقع خالی کرائی گئی افغان بستی پر قبضے کی کوشش میں ملوث مقامی افراد کی گرفتاریاں شروع کردی گئی ہیں، افغان بستی پر غیرقانونی قبضے کی کوشش کے…
کراٹے کے بانی اشرف طائی شدید ذہنی و جسمانی مسائل کا شکار
کراچی (رپورٹ: اسحاق بلوچ) پاکستان میں کراٹے کے بانی اور مارشل آرٹس کے گرینڈ ماسٹر، محمد اشرف طائی، جنہوں نے ملک بھر میں 26 لاکھ سے زائد کھلاڑیوں کو کراٹے کی تربیت دی، ان دنوں شدید ذہنی اور جسمانی مسائل…
فشر فوک فورم کی ریلی، موسمیاتی انصاف کا مطالبہ
کراچی (رپورٹر) پاکستان فشر فوک فورم نے موسمیاتی انصاف، ناجائز قرض کی منسوخی اور قرض پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے مطالبے کے لیے ایک ریلی نکالی جس میں ماہیگیر خواتین و مردوں کی بڑی تعداد نے شرکت…
‘رائٹ ٹو پلے’ کی کھیل پر مبنی کلاس رومز کی طرف اہم پیش رفت
کراچی (رپورٹ: اسحاق بلوچ) رائٹ ٹو پلے پاکستان نے سندھ بھر کے 50 ہزار اساتذہ کو تربیت فراہم کرنے کے لیے نو سول سوسائٹی آرگنائزیشنز کے ساتھ ایک لیٹر آف انڈرسٹینڈنگ پر دستخط کیے ہیں۔ اس شراکت کا مقصد اساتذہ…
لیاقت علی خان کی شخصیت آج بھی مشعل راہ ہے، صدر زرداری
کراچی (پریس رلیز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نےشہیدِ ملت لیاقت علی خان کی برسی پر اپنے پیغام میں شہید ملت کی قومی خدمات پر انہیںاظہارِ تحسین پیش کیا ہے، بلاول ہائوس کراچی سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق…
وہیل چیئر ٹینس کوچنگ کیمپس اختتام پذیر
کراچی (رپورٹ: اسحاق بلوچ) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے تحت تین شہروں میں منعقدہ پی ٹی ایف وہیل چیئر ٹینس ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو کوچنگ کیمپس اختتام پذیر ہوئے۔ یہ تربیتی کیمپ بیک وقت کراچی، پشاور اور میرپورخاص میں منعقد کئےگئے، جبکہ…