adminsuper2024

اس کیٹا گری میں 195 خبریں موجود ہیں

انڈس ڈیلٹا کے علاقوں میں LNG کے خلاف عوامی شنوائی

کراچی (رپورٹر) پاکستان فشرفوک فورم, انڈس کنشوریم اور گرین گرو کی جانب سے عباس کمیونٹی ہال مل جیٹی میں ایل این جی LNG گیس کے خلاف ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے عوامی شنوائی (public Hearing)منعقد کی گئی. عوامی شنوائی میں…

مکلی ویلفیئر اور زاید انیشیٹو کے تعاون سے میڈیکل کیمپ

ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مکلی ویلفیئر آرگنائزیشن اور متحدہ عرب امارات کے سماجی ادارے زاید گیونگ انیشیٹو کے اشتراک سے ملیر کاٹھور میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان اور یو اے ای کے ماہر…

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں‌کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، آئی جی سندھ

کراچی (ہینڈ آئوٹ) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی ہے کہ صوبے میں بغیر نمبر پلیٹ چلنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔انہوں نے یہ احکامات جمعہ کو “فیس لیس ای ٹکٹنک…

ایس بی سی اے کا بحریہ ٹائون کے خلاف عدالتی فیصلے پر دو سال کے بعد عملدرآمد

کراچی (رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بحریہ ٹائون کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر دو سال کے بعد عملدرآمد کرتے ہوئے بحریہ ٹائون کراچی کو پلاٹوں اور تعمیراتی یونٹس کی فروخت اور تشہیر کے لیے دیا گیا اجازت…

ایجوکیشن سٹی اور ڈاکٹر عاصم کے خلاف مظاہرہ

ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کراچی کے ضلع ملیر میں لنک روڈ پر واقع ایجوکیشن سٹی منصوبے کے خلاف بدھ کو لوگوں کی بڑی تعداد نےاحتجاجی مظاہرہ کیا، ان میں متاثر ہ قدیم گوٹھوں کے مکین و کاشت کار ، سیاسی اور…

ڈینگی کی روکتھام ، چیف سیکریٹری سندھ خود نکل پڑے

کراچی (رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے صوبے میں ڈینگی کی روکتھام کے لیے سرگرمیاں تیز کردی ہیں، چیف سیکریٹری سندھ کے ترجمان فرحت جانوری کے مطابق بدھ کی صبح چیف سیکریٹری سندھ نے سول اسپتال کراچی…

محکمہ بلدیا ت نے سندھ اسمبلی کے ملازم کو سالڈ ویسٹ سکھر کا سربراہ مقر رکردیا

کراچی (رپورٹر) محکمہ بلدیات سندھ نے سندھ اسمبلی کے ملازم اعجاز احمد عرف اعجاز پلھ کو سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ سکھر کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے، اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن 10 اکتوبر کو جاری کیا گیا ہے….

کراچی میں خطرناک عمارتوں کی تعداد تاحال 540

کراچی (رپورٹر) تازہ ترین سرکاری اعداد وشمار کے مطابق کراچی میں خطرناک قرار دی گئیں عمارات کل تعداد 540 ہے، اکتوبر کے وسط میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے چیف سیکریٹری سندھ کو فراہم کیے گئے اعدادو شمار…

پیپلز پارٹی کراچی اسٹریٹیجک پلان پر عملدآمد میں رکاوٹ بنی، ایم کیو ایم

. منظوری کے باوجود پیپلز پارٹی نے کراچی اسٹریٹیجک ماسٹر پلان پر عمل نہیں کرنے دیا….. .ا گر اس پلان پر عملدرآمد ہو جاتا تو بلڈنگ مافیا اور واٹر مافیا کے عزائم خاک میں مل جاتے…. . عسکری قیادت کنٹونمنٹ…

کراچی اور حیدرآباد کے جیل انچارج تبدیل

ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ داخلہ سندھ نے ہفتہ کو کراچی اور حیدرآباد کے جیلوں کے انچارج افسران کے تبادلے و تقرریاں کی ہیں،نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ پرزن اسٹاف ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے پرنسپل غلام مرتضیٰ‌شیخ کا تبادلہ کرکے انہیں‌سینٹرل جیل…