adminsuper2024
جامعہ کراچی میں کتوں کا کاٹنا انتظامی غفلت ہے، علی خورشیدی
کراچی (رپورٹر) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے جامعہ کراچی میں ایک ماہ کے دوران کتے کے کاٹنے کے 4 واقعات پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ بچوں اور خواتین کو آوارہ کتوں کا نشانہ…
آئی ایم سی کرکٹ ورلڈ کپ کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت
کراچی (ہینڈ آئوٹ) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت آئی ایم سی ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس کراچی پولیس آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئر مین ویٹرن کرکٹ ایسوسی…
بزنس وومن کی مالی معاونت کے لیے پلان تیار
کراچی (رپورٹ: پریت تانیہ) صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں شاہینہ شیر علی نے کہا ہے کہ خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، خواتین کو معاشی سرگرمیوں میں شامل کرکے صوبے کی ترقی میں شراکت…
کے الیکٹرک کے سی ای او کو ہٹانے کی حکومتی کوشش پھر ناکام
کراچی (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے نامزد کردہ کے الیکٹرک بورڈ کے ڈائریکٹر ایک بار پھر پاور یوٹیلٹی میں قیادت کی تبدیلی کرانے میں ناکام ہوگئے، کیونکہ دیگر ڈائریکٹرز نے اس کوشش کو کامیاب نہیںہونے دیا اور 10 دنوں…
کراچی میںروڈ سائیڈ چائے خانوںکے خلاف کارروائی جاری
کراچی ( ہینڈ آئوٹ) روڈ سائیڈ ہوٹلوں اور چائے خانوں کے خلا ف کراچی انتظٓامیہ کی مہم جاری ہے ۔ جمعرات کو شرقی جنوبی کیماڑی ملیر اور کورنگی اضلاع میں کاررووای کی گئی، کمشنر آفس نے اس سلسلے میں ڈپٹی…
کھربوں روپے کے میگا ترقیاتی منصوبے، ناصر شاہ کو ذاتی نگرانی کی ہدایت
کراچی (13 نومبر): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مقامی حکومت کے محکمے کے بڑے جاری اور غیر ملکی معاونت یافتہ منصوبے شامل مجموعی ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ جاری اسکیموں پر کام کی رفتار…
انٹر آر فینیج فٹبال چیمپئن شپ، 18 ٹیموں کی شرکت
کراچی (پریس رلیز) محکمہ کھیل سندھ کی جانب سے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر اسماعیل شاہ کے زیرِ اہتمام علامہ اقبال ڈے کے موقع پر “انٹر آر فینیج فٹبال چیمپئن شپ 2025” کا ایک روزہ انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ…
‘پیپلز پارٹی وفاقی علامت کا کردار ادا کرتی رہے گی’
کراچی (پریس رلیز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔ ظہرانے کی تقریب میں پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر خان، خیبر…
کراچی میں پاک-رومانیہ یادگار تعمیر کی جائے گی
کراچی (ہینڈ آئوٹ) کراچی میں رومانیہ کی جانب سے پاکستان اور رومانیہ کی دوستی کی یادگارتعمیر کی جائے گی، یہ یادگار پاکستان کے قومی شاعر قومی شاعر ڈاکٹر علامہ اقبال اور دوست ملک رومانیہ کے عظیم شاعر میہای ایمی نیسکو…
پارکس کی پرائیویٹائزیشن نہیںکر رہے، ترجمان کے ایم سی
کراچی (رپورٹر) کے ایم سی کے ترجمان دانیال سیال نے کہا ہے کہ بیچ ویو پارک کی دیواریں گرانے کا مقصد صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنا ہے، پارک کے معاملات کو بہتر بنانے کے لیے دیواریں ہٹائی جا…