adminsuper2024
برٹش کونسل WOW پاکستان 2026 کی میزبانی کرے گی
کراچی، 21 جنوری 2026: برٹش کونسل، WOW فاؤنڈیشن، اقوامِ متحدہ کے ادارے یونائیٹڈ نیشنز پوپولیشن فنڈ (UNFPA) اور انٹرپرینیورشپ اینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ (ECDI) کے اشتراک سے ویمن آف دی ورلڈ (WOW) پاکستان فیسٹیول کے دس سال مکمل ہونے کی…
گورنر سندھ کا پریس کلب کی نومنتخب باڈی کے اعزاز میںظہرانہ
کراچی (ہینڈ آئوٹ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا. اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی پریس کلب ایک جمہوریت پسند…
صحافی اسلم شاہ کی ضمانت منظور
کراچی (رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پیکا ایکٹ میں گرفتار صحافی اسلم شاہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے. عدالت نے انہیں30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے، اس موقع پر اسلم شاہ کے وکیل نعیم…
گلشن معمار زیادتی، آئی جی سندھ نے ایس ایچ او کو معطل کردیا
کراچی (ہینڈ آئوٹ) آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کراچی کے علاقے گلشن معمارمیں سترہ سالہ لڑکی سے زیادتی کے واقعے کی ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر کی شکایت پر ایس ایچ او گلشن معمار کی معطلی…
مہران ٹائون حادثہ بلدیاتی اداروں کی سنگین غفلت ہے، سردار رحیم
کراچی (پریس رلیز) کورنگی مہران ٹاؤن میں کھلے مین ہول میں گر کر معصوم بچے کے جاں بحق ہونے کے دلخراش واقعے پر پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سندھ…
نیا سال، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
کراچی (ہینڈ آئوٹ) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ نیا سال امن، سلامتی، خوشحالی اور ترقی کی نوید لے کر آئے گا۔اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ خوشی کے اس موقع پر ہوائی فائرنگ سے…
کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس شروع
کراچی (رپورٹر) سینئر وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے بدھ کو کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح کردیا، اس موقع پر ان کے ساتھ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور دیگر…
سی اے سی وفد کی ایم ڈی سالڈ ویسٹ سے ملاقات، کلائمیٹ ویک منانے پر تبادلہ خیال
کراچی (رپورٹ: پریت تانیہ) کلائمیٹ ایکشن سینٹر کے ایک وفد نے منگل کو منیجنگ ڈائریکٹرسندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈطارق علی نظامانی سے ملاقات کی اور کلائمیٹ ویک کراچی 2026 منانے کی تجویز پیش کی. انہوں نے بتایا کہ حبیب یونیورسٹی،…
نجمہ کاوش کا امریکہ میں سکونت اختیار کرنے کا عندیہ
ورجینیا (رپورٹ: ضیاء قریشی) امریکہ آئی ہوئی سندھی اور اردو ڈراموں کی معروف اداکارہ نجمہ کاوش نے عندیہ دیا ہے کہ وہ مستقبل میں امریکا میں مستقل رہائش اختیار کرتے ہوئے اداکاری کے شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر…
سندھ میں 1420 غیر رسمی تعلیمی سینٹرز کا اضافہ
کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے 1420 نان فارمل سینٹرز کی سائننگ تقریب میں شرکت کی، یہ تقریب محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ڈائریکٹوریٹ لٹریسی اینڈ آف نان فارمل ایجوکیشن کی زیر اہتمام منعقد کی گئی۔اس…