اشوز
بینظیر پارک کلفٹن کے ڈی اے سے کے ایم سی کو منتقل
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے کلفٹن میں واقع شہید بینظیر بھٹو پارک کا انتظامی کنٹرول کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو منتقل کر دیا ہے، ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ کے مطابق یہ بات کے…
کلفٹن کے تینوںبڑے پارکس کی بائونڈری وال گرانے کا فیصلہ کیوںہوا؟
کراچی (رپورٹ: ابن صالح)کلفٹن کراچی میںواقع تین اہم عوامی پارکس — باغ ابنِ قاسم، بیچ پارک، اور شہید بینظیر بھٹو پارک (بوٹ بیسن پارک) ایک بار پھر تجاوزات اور تجارتی استعمال کے خطرے سے دوچار ہیں، یہ خطرات اس وقت…
کھربوں روپے کے میگا ترقیاتی منصوبے، ناصر شاہ کو ذاتی نگرانی کی ہدایت
کراچی (13 نومبر): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مقامی حکومت کے محکمے کے بڑے جاری اور غیر ملکی معاونت یافتہ منصوبے شامل مجموعی ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے ہدایت کی کہ جاری اسکیموں پر کام کی رفتار…
پارکس کی پرائیویٹائزیشن نہیںکر رہے، ترجمان کے ایم سی
کراچی (رپورٹر) کے ایم سی کے ترجمان دانیال سیال نے کہا ہے کہ بیچ ویو پارک کی دیواریں گرانے کا مقصد صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنا ہے، پارک کے معاملات کو بہتر بنانے کے لیے دیواریں ہٹائی جا…
ایس بی سی اے کا بحریہ ٹائون کے خلاف عدالتی فیصلے پر دو سال کے بعد عملدرآمد
کراچی (رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بحریہ ٹائون کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر دو سال کے بعد عملدرآمد کرتے ہوئے بحریہ ٹائون کراچی کو پلاٹوں اور تعمیراتی یونٹس کی فروخت اور تشہیر کے لیے دیا گیا اجازت…
محکمہ بلدیا ت نے سندھ اسمبلی کے ملازم کو سالڈ ویسٹ سکھر کا سربراہ مقر رکردیا
کراچی (رپورٹر) محکمہ بلدیات سندھ نے سندھ اسمبلی کے ملازم اعجاز احمد عرف اعجاز پلھ کو سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ سکھر کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے، اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن 10 اکتوبر کو جاری کیا گیا ہے….
کراچی میں خطرناک عمارتوں کی تعداد تاحال 540
کراچی (رپورٹر) تازہ ترین سرکاری اعداد وشمار کے مطابق کراچی میں خطرناک قرار دی گئیں عمارات کل تعداد 540 ہے، اکتوبر کے وسط میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے چیف سیکریٹری سندھ کو فراہم کیے گئے اعدادو شمار…
گریٹر کراچی پلان: ڈی ایچ اے سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہدایت
کراچی (ہینڈ آئوٹ) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ کے ہمراہ گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047 کی دوسری پروجیکٹ اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس سندھ سیکرٹیریٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر بلدیات…
ڈی جی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا خطرناک عمارتیں خالی کرانے کا حکم
کراچی (ہینڈ آؤٹ) ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے مزمل حسین ہالیپوٹو نے کراچی میں واقع خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے کا حکم دے دیا ہے، ایس بی سی سے نے مجموعی طور پر شہر میں 540 عمارتوں کو خطرناک…
ناصر شاہ کا پہلا اجلاس، کراچی میںمخدوش عمارتوں کی فہرست طلب
کراچی (ہینڈ آئوٹ): وزیر بلدیات و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر بلدیات ناصر…