کرائم

اس کیٹا گری میں 17 خبریں موجود ہیں

برطانیہ سے مہنگی ترین گاڑی چوری ہوکر کراچی پہنچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک)برطانیہ سے مہنگی ترین گاڑی چوری ہوکر کراچی پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے،گاڑی کی برآمدگی میں مدد کے لیے برطانوی پولیس کی درخواست پرانٹرپول مانچسٹرنے سندھ پولیس کو خط لکھ دیا ہے،خط کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرکراچی ساؤتھ اورایس…

سائوتھ کے تعلیمی اداروں میں‌منشیات کی روکتھام کے لیے علیحدہ فورس قائم

کراچی (نیوز ڈیسک)ضلع سائوتھ میں واقع تعلیمی اداروں خصوصاً اسکولز کے طلباء کو منشیات کی فروخت اور سپلائی میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایک علیحدہ اسپیشل فورس بنائی گئی ہے۔اس فورس کا نام campus security and substance abuse…

‘مقتول خواجہ سرا بحریہ ٹائون جانے کا بتا کر گئے تھے’

ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ میمن گوٹھ کی حدود میں قتل ہونے والے تین خواجہ سرائوں کے قتل کا کیس داخل کردیا گیا ہے،واقعے کی ایف آئی آرمقتولین کے ساتھی محمد ظفر ولدسلطان محمود کی مدعیت میں درج کی گئی ہے،ایف…

تھانہ میمن گوٹھ، تین خواجہ سرا قتل

کراچی(ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ میمن گوٹھ ملیر کی حدود میں‌تین خواجہ سرائوں کی لاشیں‌ملی ہیں، خواجہ سرابلاول گوٹھ اورصفورہ کےاطراف میں رہائش پذیرتھے، تینوں خواجہ سرا گزشہ روز اپنے گھروں سے نکلے تھے، ان کی شناخت عینی،اسمااورسمینہ کےنام سےہوئی ہے، جبکہ…

جاوید ابڑو ایس ایچ او میمن گوٹھ تعینات

ملیر (رپورٹر) انسپیکٹر جاوید ابڑو کو میمن گوٹھ تھانےکا نیا ایس ایچ او مقرر کردیا گیا ہے، اسے سابق ایس ایچ او کی معطلی کے بعد یہاں تعینات کیا گیا ہے، سابق ایس ایچ او کو ان کی حدود میں…

لاڑکانہ کی لڑکی کی جان کو خطرہ، مدد کی اپیل

کراچی (رپورٹر) گھریلو تشدد کی شکار لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو کی رہائشی شہنیلا برڑو نے آج بدھ کے روز کراچی پریس کلب پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ کیا، اس موقع پر انہوں نے مقامی صحافیوں کو بتایا کہ ان کے رشتہ…

کراچی لائسنس برانچز کے 26 اہلکار معطل

کراچی(رپورٹر) آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کراچی کے مختلف لائسنس برانچز کے 26 اہلکاروں کو معطل کردیا ہے، معطل کیے جانے والے اہلکاروں میں انسپیکٹرز سے لے کر کانسٹیبل تک کے اہلکار شامل ہیں، معطل کیے جانے…