گورننس
سندھ کی جیلوں پر باہر سے افسران کی تعیناتی شروع
، وفاقی پولیس سروس کے افسر آئی جی جیلز مقرر کراچی (نیوز ڈیسک)حکومت سندھ نے جمعرات کو وفاقی پولیس سروس کے افسر اور ڈی آئی جی ٹریفک حیدرآباد فدا حسین مستوئی کو آئی جی جیلز مقرر کیا ہے، ایکسپریس ٹربیون…
خارس ہائوس مسماری کیس، کوئی گرفتاری نہیںہوئی
کراچی (رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ کے حکم پر محکمہ ثقافت و سیاحت نے تین ہفتے قبل باتھ آئی لینڈ کلفٹن میںواقع محفوظ ثقافتی ورثے ‘خارس ہائوس’ کی غیرقانونی مسماری میںملوث سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران اور بلڈنگ کے مالک…
خارس ہائوس مسماری، بلڈنگ کنٹرول کے افسران معطل، کیس داخل
کراچی (رپورٹر) چیف سیکریٹری سندھ کے حکم پر محکمہ ثقافت و سیاحت نے بدھ کو باتھ آئی لینڈ کلفٹن میںواقع محفوظ ثقافتی ورثے ‘خارس ہائوس’ کی غیرقانونی مسماری میںملوث سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران اور بلڈنگ کے مالک کے…
ایک اور تاریخی عمارت منہدم، چیف سیکریٹری نے تحقیقات کا حکم دیدیا
کراچی (رپورٹر)کلفٹن کراچی میں واقع ایک اور تاریخی عمارت کو منہدم کردیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے مذکورہ عمارت کے انہدام کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو اس معاملے کی انکوائری کرکے 72 گھنٹوں کے…
اسٹریٹ کرائم، تین ماہ میں 16 ہزار ڈکیتیاں، 26 شہری قتل
کراچی (نیوز ڈیسک)رواں برس کے پہلے تین ماہ کے دوران شہر میں اسٹریٹ کرائم کے16 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے، پولیس کے مطابق سال2024کے پہلے تین ماہ کے مقابلے میں رواں برس اسٹریٹ کرائم کی شرح 29.36فیصد کم ہے۔…
بابا اور بھٹ کے درمیان پیڈیسٹرین پل، تخمینہ 56 کروڑ روپے
کراچی(رپورٹر) کراچی کے بابا اور بھٹ جزائر میںرہنے والے لوگوں کی پیدل آمد و رفت کے سلسلے میںاہم پیش رفت ہوئی ہے، حکومت سندھ کے ساحلی ترقی کے لیے قائم محکمے کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے دونوں جزائر کے درمیان پیڈیسٹرین…
میئر کراچی نے پارکنگ کے لیے ریلوے کی زمین مانگ لی
کراچی (رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پارکنگ کے مسائل حل کرنےکے لیے شہر میںمزید پارکنگ ایریاز قائم کرنے جارہے ہیں، اس سلسلے میں گورنر سندھ سے بھی ریلوے کی زمین کے ایم سی کو دینے کی…
ایس ایس پی کورنگی کو زمین پر قبضے میںسہولت کار بننے پر ہٹایا، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (ہینڈ آئوٹ)14 فروری :وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایس ایس پی کورنگی کو تاجروں کی شکایت پر نہیں بلکہ اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ اس نے زمین پر قبضے میں سہولت فراہم کرنے…
کراچی میں روڈ حادثات، ڈی آئی جی ٹریفک تبدیل
کراچی (رپورٹر) حکومت سندھ نے جمعرات کی شام ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ پیر محمد شاہ کو مقرر کیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریٹریشن کی طرف مذکورہ تبادلے وتقرری کا نوٹیفکیشن…
کراچی میں ٹریفک حادثات کا حل، اب ہیڈ کانسٹیبل بھی چالان کرسکینگے
کراچی(ہینڈ آئوٹ) کراچی میں ٹریفک حادثات کی روکتھام کے حوالے سے ایک اعلی سطحی اجلاس وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں آپریشنل اور ٹریفک پولیس مشترکہ طور…