میٹرو

اس کیٹا گری میں 95 خبریں موجود ہیں

بھارتی جیلوں سے رہا ہونے والے ماہی گیر وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (پریس رلیز) بھارتی جیلوں میں کئی برسوں سے قید پاکستانی ماہی گیر رہائی کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ رہائی پانے والے ان ماہی گیروں کا تعلق کراچی کے ابراہیم حیدری، علی اکبر شاہ گوٹھ اور…

‘شاہراہِ بھٹو کے زیر تعمیر حصے سے پانی کا ریلہ گزرا’

کراچی (رپورٹر) سوشل میڈیا پر شاہراہِ بھٹو کے ایک حصے کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے وائرل ہونے والی ویڈیوز پر متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ روڈ کا یہ حصہ ابھی تک بنایا ہی نہیں گیا تھا اور…

میئر کراچی کے دعوے جھوٹ، کئی علاقے ڈوب گئے، حلیم عادل

کراچی (پریس رلیز) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، انہوں نے سعدی ٹائون سپر ہائے وے سمیت ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا،حلیم عادل…

گڈاپ اور ابراہیم حیدری پر غیر قانونی فیس وصولی کا الزام

ملیر (رپورٹر) کراچي ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ کر گڈاپ اور ابراہیم حیدری ٹاؤن کی جانب سے غیر قانونی طور پر ’’کیپنگ، ملچنگ اور ہیلتھ کلئیرنگ فیس‘‘ کے…

انفراسٹرکچر سیس، کراچی سے ایک سال میں 160 ارب روپے جمع ہوئے، بزنس مین پینل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف پی سی سی آئی برسر اقتدار گروپ بزنس مین پینل کے سیکریٹری جنرل اور سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی خرم اعجاز نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انفراسٹرکچر سیس کی مد میں سال ک2024-25…

فاطمہ مجید نے ایف سی ایس کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

کراچی(رپورٹ: غوث بخش سلیمان)فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فاطمہ مجید کو سوسائٹی کی چیئرپرسن اور سلیم دیدگ کو وائس چیئرمین منتخب کرلیا ہے، فاطمہ مجید نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی تاریخ میں پہلی چیئرپرسن کے طور پر…

‘گریٹر کراچی پلان میں تمام اسٹیک ہولڈرز شامل’

کراچی (ہینڈ آئوٹ) وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047 اسٹئیرنگ کمیٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ اس وقت کراچی کے لئے کوئی منظور شدہ ماسٹر پلان موجود نہیں ہے، جس کے باعث شہر میں بے…

کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ جزوی طور پر ختم کردی

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے اپنے زیر انتظام چارجڈ پارکنگ کو جزوی طور پر ختم دیا ہے، جبکہ شہر کے 25 ٹاؤنز، 6 کنٹونمنٹس اور دیگر اداروں کے زیرانتظام کی جانے والی چارجڈ پارکنگ بدستور جاری رہے گی۔کک کراچی (نیوز ڈیسک)…

ملیر جیل سے 225 قیدی فرار ہوئے، صوبائی وزیر کو آگاہی

کراچی (رپورٹر) صوبائی وزیر جیل خانہ جات اور ورکس اینڈ سروسز حاجی علی حسن زرداری نے بدھ کو ایک مرتبہ پھر ڈسٹرکٹ جیل ملیر کا دورہ کیا، جیل کے ذرائع کے مطابق اس موقع پر صوبائی وزیر کو بتایا گیا…

لاڑکانہ کی لڑکی کی جان کو خطرہ، مدد کی اپیل

کراچی (رپورٹر) گھریلو تشدد کی شکار لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو کی رہائشی شہنیلا برڑو نے آج بدھ کے روز کراچی پریس کلب پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ کیا، اس موقع پر انہوں نے مقامی صحافیوں کو بتایا کہ ان کے رشتہ…