میٹرو

اس کیٹا گری میں 70 خبریں موجود ہیں

لی مارکیٹ بس اڈہ مکمل طور پر ختم کیا جائے، کمشنر کراچی

کراچی(ہینڈ آئوٹ) کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ کے مسائل سے متعلق ایک اہم اور اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکریڑی ٹرانسپورٹ اسد ضامن ،ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ ،ایڈیشنل کمشنر سید غلام…

شاہراہ بھٹو کو بندرگاہ سے ملانے کا منصوبہ

کراچی (ہینڈ آئوٹ)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے جن بڑے منصوبوں کے لیے فنڈز میں تیزی سے اضافہ کیا جائے گا ان میں کے فور شہر کراچی میں پانی…

کلفٹن میں تاریخی عمارت کا انہدام، ڈی جی بلڈنگ کنٹرول کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

کراچی (رپورٹر) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اور محکمہ ثقافت سے متعلق سندھ اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرپرسن عامر صدیقی نے جمعرات کو پریس کانفرنس کرکے کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر قانونی طور پر…

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی متنازع ترمیم عدالت میں

کراچی (رپورٹر) پبلک انٹرسٹ لا ایسوسی ایشن آف پاکستان (PILAP) نے شہری-CBE اور اربن ریسورس سینٹر (URC) کے ساتھ مل کر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کی متنازع لینڈ یوز ترمیم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں‌ایک درخواست دائر کی…

کراچی میں‌واٹر ٹینکر سروس کب اور کیسےشروع ہوئی؟

کراچی (نیوز ڈیسک) بلدیہ کراچی کے سابق ڈائریکٹر میڈیا بشیر سدوزئی نے اپنی کتاب ‘بلدیہ کراچی، سال بہ سال’ میں لکھا ہے کہ کراچی میں‌پہلی مرتبہ واٹر ٹینکر سروس 1978 میں شروع ہوئی، اس وقت بلدیہ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر…

فشرمین سوسائٹی کے انتخابات میں ماہی گیر اتحاد پینل کامیاب

کراچی (رپورٹ: غوث بخش سلیمان) فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے بدھ کو منعقدہ انتخابات میں ماہی گیر اتحاد پینل کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی ہے، الیکشن سندھ ہائی کورٹ کے ناظر کی نگرانی میں ہوئے، ووٹنگ کے بعد نتائج کا…

جام صادق پل دو ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جام صادق پل اور یلو لائن منصوبہ 2ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ، جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ سندھ نے شاہراہِ بھٹو کا دورہ کیا اور کراچی…

اسٹریٹ کرائم، تین ماہ میں 16 ہزار ڈکیتیاں، 26 شہری قتل

کراچی (نیوز ڈیسک)رواں برس کے پہلے تین ماہ کے دوران شہر میں اسٹریٹ کرائم کے16 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے، پولیس کے مطابق سال2024کے پہلے تین ماہ کے مقابلے میں رواں برس اسٹریٹ کرائم کی شرح 29.36فیصد کم ہے۔…

ڈمپرز میں کیمرے اور ٹریکرز لگانے کی ہدایت

کراچی (ہینڈآئوٹ)سندھ پولیس کی جانب سے ٹرک و ڈمپرز مالکان کو 3 ماہ میں‌گاڑیوں میں کیمرے،ٹریکرز اور وہیلز کے گرد حفاظتی شیلڈز کی تنصیب کے احکامات جاری کیے گئے ہیں،یہ بات کراچی میں ٹریفک مسائل کے مستقل او پائیدار حل…

بی آر ٹی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چار تعمیراتی مقامات کی منظوری دے دی

کراچی (ہینڈ آئوٹ) سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت جمعہ کو محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں روڈ حادثات کے روک تھام، ریڈ لائن اور یلو لائن بی آر ٹی…