میٹرو
کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس شروع
کراچی (رپورٹر) سینئر وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے بدھ کو کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح کردیا، اس موقع پر ان کے ساتھ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور دیگر…
کے فو فیز ون: کراچی کو روزانہ 260 ملین گیلن پانی فراہم ہوگا
کراچی (نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو کے ہمراہ کے۔فور منصوبے کے تحت کے بی فیڈر پر جاری پی سی سی لائننگ کے کاموں کا دورہ کیا۔اس موقع پر متعلقہ سپرنٹنڈنٹ انجنیئر سانول کریم…
شادی ہالوں کے کمرشلائزیشن چالان جمع کرانے کی ہدایت
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے ڈائریکٹر جنرل مزمل ہالیپوٹو نے شادی ہالوں سے متعلق نیب میں پیش کی گئی رپورٹ اور اس حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اہم ہدایات جاری…
کراچی کی سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے 25 ارب منظور
کراچی (24 نومبر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر کی 315 اندرونی سڑکوں اور گلیوں کے ساتھ ساتھ 60 بڑی سڑکوں کی تعمیرنو کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں…
بینظیر پارک کلفٹن کے ڈی اے سے کے ایم سی کو منتقل
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے کلفٹن میں واقع شہید بینظیر بھٹو پارک کا انتظامی کنٹرول کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کو منتقل کر دیا ہے، ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ کے مطابق یہ بات کے…
کلفٹن کے تینوںبڑے پارکس کی بائونڈری وال گرانے کا فیصلہ کیوںہوا؟
کراچی (رپورٹ: ابن صالح)کلفٹن کراچی میںواقع تین اہم عوامی پارکس — باغ ابنِ قاسم، بیچ پارک، اور شہید بینظیر بھٹو پارک (بوٹ بیسن پارک) ایک بار پھر تجاوزات اور تجارتی استعمال کے خطرے سے دوچار ہیں، یہ خطرات اس وقت…
تھانہ سکھن اور بن قاسم میںبھتہ خوری کے واقعات بڑھ گئے
کراچی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع ملیر کے تھانہ سکھن اور بن قاسم کی حدود میں ڈیری کے کاروبار سے منسلک تاجروںسے 15 دنوں میں یکے بعد دیگرے بھتہ طلبی کے 3 واقعات رونما ہوئے ہیں، ان واقعات میں ملوث ملزمان نے…
کے الیکٹرک کے سی ای او کو ہٹانے کی حکومتی کوشش پھر ناکام
کراچی (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے نامزد کردہ کے الیکٹرک بورڈ کے ڈائریکٹر ایک بار پھر پاور یوٹیلٹی میں قیادت کی تبدیلی کرانے میں ناکام ہوگئے، کیونکہ دیگر ڈائریکٹرز نے اس کوشش کو کامیاب نہیںہونے دیا اور 10 دنوں…
کراچی میںروڈ سائیڈ چائے خانوںکے خلاف کارروائی جاری
کراچی ( ہینڈ آئوٹ) روڈ سائیڈ ہوٹلوں اور چائے خانوں کے خلا ف کراچی انتظٓامیہ کی مہم جاری ہے ۔ جمعرات کو شرقی جنوبی کیماڑی ملیر اور کورنگی اضلاع میں کاررووای کی گئی، کمشنر آفس نے اس سلسلے میں ڈپٹی…
کراچی میں پاک-رومانیہ یادگار تعمیر کی جائے گی
کراچی (ہینڈ آئوٹ) کراچی میں رومانیہ کی جانب سے پاکستان اور رومانیہ کی دوستی کی یادگارتعمیر کی جائے گی، یہ یادگار پاکستان کے قومی شاعر قومی شاعر ڈاکٹر علامہ اقبال اور دوست ملک رومانیہ کے عظیم شاعر میہای ایمی نیسکو…