میٹرو

اس کیٹا گری میں 77 خبریں موجود ہیں

برٹش کونسل WOW پاکستان 2026 کی میزبانی کرے گی

کراچی، 21 جنوری 2026: برٹش کونسل، WOW فاؤنڈیشن، اقوامِ متحدہ کے ادارے یونائیٹڈ نیشنز پوپولیشن فنڈ (UNFPA) اور انٹرپرینیورشپ اینڈ کمیونٹی ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ (ECDI) کے اشتراک سے ویمن آف دی ورلڈ (WOW) پاکستان فیسٹیول کے دس سال مکمل ہونے کی…

گورنر سندھ کا پریس کلب کی نومنتخب باڈی کے اعزاز میں‌ظہرانہ

کراچی (ہینڈ آئوٹ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا. اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی پریس کلب ایک جمہوریت پسند…

صحافی اسلم شاہ کی ضمانت منظور

کراچی (رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پیکا ایکٹ میں گرفتار صحافی اسلم شاہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے. عدالت نے انہیں30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے، اس موقع پر اسلم شاہ کے وکیل نعیم…

نیا سال، ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

کراچی (ہینڈ آئوٹ) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ نیا سال امن، سلامتی، خوشحالی اور ترقی کی نوید لے کر آئے گا۔اپنے ایک بیان میں‌انہوں نے کہا کہ خوشی کے اس موقع پر ہوائی فائرنگ سے…

کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس شروع

کراچی (رپورٹر) سینئر وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے بدھ کو کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح کردیا، اس موقع پر ان کے ساتھ صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور دیگر…

کے فو فیز ون: کراچی کو روزانہ 260 ملین گیلن پانی فراہم ہوگا

کراچی (نیوز ڈیسک)صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو نے سیکریٹری آبپاشی ظریف کھیڑو کے ہمراہ کے۔فور منصوبے کے تحت کے بی فیڈر پر جاری پی سی سی لائننگ کے کاموں کا دورہ کیا۔اس موقع پر متعلقہ سپرنٹنڈنٹ انجنیئر سانول کریم…

سندھی کلچر امن اور رواداری کی پہچان ہے، رومہ مشتاق مٹو

کراچی (پریس رلیز) رکن سندھ اسمبلی اور پارلیمنٹری سیکریٹری برائے اقلیتی امور رومہ مشتاق مٹو نے سندھی ثقافت کے دن کے موقع پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں‌کہا ہےکہ سندھ کلچر ڈے ہمارے اُس تاریخی ورثے اور روحانی عظمت…

شادی ہالوں کے کمرشلائزیشن چالان جمع کرانے کی ہدایت

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے ڈائریکٹر جنرل مزمل ہالیپوٹو نے شادی ہالوں سے متعلق نیب میں پیش کی گئی رپورٹ اور اس حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبروں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اہم ہدایات جاری…

کراچی کی سڑکوں کی تعمیر نو کے لیے 25 ارب منظور

کراچی (24 نومبر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر کی 315 اندرونی سڑکوں اور گلیوں کے ساتھ ساتھ 60 بڑی سڑکوں کی تعمیرنو کے لیے 25 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں…

جامعہ کراچی میں تمام داخلے سندھ ڈومیسائل پر دیے جائیں، نثار کھوڑو

کراچی (رپورٹر) سندھ اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین نثار احمد کھوڑو نے کراچی یونیورسٹی انتظامیہ کو ایڈمیشن پالیسی کا از سرنو جائزہ لینے اور کراچی کے لیے مختص “کے” کیٹیگری ختم کرکے تمام داخلے سندھ ڈومیسائل کے بنیاد…