سیاست

اس کیٹا گری میں 23 خبریں موجود ہیں

افغان بستی کی جگہ دھرنا پارک بنایا جائے، آفاق احمد

کراچی (نیوز ڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نےتجویز دی ہے کہ کراچی میں‌افغان خیمہ بستی کی جگہ دھرنا پارک بنایا جائے۔یہ بات انھوں نے ناظم آباد کےمقامی بینکوئٹ میں سندھ اربن گریحویٹ فورم کے کنونشن سے خطاب…

منعم ظفر اپنے ٹاؤن چیئرمینز پر توجہ دیں، کرم اللہ وقاصی

کراچی (پریس رلیز)ترجمان و پارلیمانی لیڈر کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کرم اللہ وقاصی نے کہا ہے کہ منعم ظفر صاحب روز پریس کانفرنس کے بجائے اپنے ٹاؤن چیئرمینز پر توجہ دیں. جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں‌انہوں نے…

طحٰہ احمد خان کا وزیر اعلیٰ‌سندھ کو خط، فضائی آلودگی کی روکتھام کا مطالبہ

کراچی (پریس رلیز) ایم کیو ایم (پاکستان) کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی، طحٰہ احمد خان نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کراچی کی بگڑتی ہوئی فضائی آلودگی کی روکتھام کے لیے…

لیاقت علی خان کی شخصیت آج بھی مشعل راہ ہے، صدر زرداری

کراچی (پریس رلیز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نےشہیدِ ملت لیاقت علی خان کی برسی پر اپنے پیغام میں شہید ملت کی قومی خدمات پر انہیں‌اظہارِ تحسین پیش کیا ہے، بلاول ہائوس کراچی سے جاری کردہ پریس رلیز کے مطابق…

علی خورشیدی کی قیادت میں‌وفد کی لیاقت علی خان کی مزار پر حاضری

کراچی (رپورٹر) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی کی قیادت میں متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے وفد نے مزارِ قائد پر شہیدِ ملت لیاقت علی خان کے مزار پر حاضری دی.علی خورشیدی اراکینِ اسمبلی اور مختلف شعبہ جات…

کراچی پر منفی اثرات ایم کیو ایم دور کے ہیں،میئر کراچی

کراچی (رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اب بھی سمجھتی ہے کہ کراچی میں ان کا میئر ہے، شاید اسی وجہ سے آج بھی شہر میں ان کے دور کی بدانتظامی کے اثرات…

کراچی کو 20 ارب کا لولی پاپ نہیں200 ارب چاہئیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی(نیوز ڈیسک) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کراچی کیلئے 20 ارب روپے کا لولی پاپ دیا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس شہر کو کم از کم 200 ارب روپے درکار ہیں، اسلام…

کراچی صوبہ پنجابی اشرافیہ کا نعرہ ، ہمارا نہیں، آفاق احمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ کراچی صوبے کا نعرہ پنجابی اشرافیہ کا ہے، ہمارا نہیں، اب اپنی قوم کو تقسیم ہونے دیں گے نہ ہی اپنی قوم کی زمینوں کو تقسیم…

پیپلز پارٹی پر کراچی میں وفاقی منصوبوں میں‌رکاوٹ ڈالنے کا الزام

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت میں اتحادی پاکستان مسلم لیگ (ن) اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بدھ کے روز کراچی کے میئر اور حکمراں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان جماعتوں نے…

مہاجر اپنی جائداد فروخت نہ کریں، آفاق احمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مہاجر کسی بھی مجبوری میں وراثت کے بٹوارے اور فروخت کو گناہ سمجھیں، چٹنی روٹی کھالیں لیکن اپنی جائیداد کا ایک انچ بھی فروخت نہ کریں، یہ آ پ کے پاس آپ کی آنے والی نسلوں کی امانت…