adminsuper2024

اس کیٹا گری میں 180 خبریں موجود ہیں

ترکیہ کو کراچی میں ایک ہزار ایکڑ زمین بلامعاوضہ دینے کی پیشکش

اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک)معاشی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت کے تحت پاکستان نے ترکیہ کو کراچی انڈسٹریل پارک میں ایک مخصوص ایکسپورٹ پروسیسنگ زون (ای پی زی) قائم کرنے کے لیے 1000 ایکڑ زمین بلا…

کراچی صوبہ پنجابی اشرافیہ کا نعرہ ، ہمارا نہیں، آفاق احمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ کراچی صوبے کا نعرہ پنجابی اشرافیہ کا ہے، ہمارا نہیں، اب اپنی قوم کو تقسیم ہونے دیں گے نہ ہی اپنی قوم کی زمینوں کو تقسیم…

اس سال کراچی کی ترقی پر 28 ارب خرچ کررہے ہیں، میئر

کراچی(رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہاہے کہ اگر مصطفیٰ کمال کے دور میں وفاقی حکومت نے کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے بہت فنڈز دیے تو شہباز شریف کے دور میں بھی ملنے چاہئیں۔ اس سال بلدیہ…

محکمہ بلدیات ناصر شاہ کے حوالے

کراچی (رپورٹر) سندھ کابینہ میں بعض اہم تبدیلیاں‌لائی گئی ہیں، اسمائیل راہو سمیت کچھ نئے لوگ کابینہ میں شامل کیے گئے ہیں جبکہ سعید غنی سمیت بعض وزرا کے قلمدانوں‌میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، اسمائیل راہو کو یونیورسٹیز اینڈ…

حسین بھٹی نے ایس ایچ او میمن گوٹھ کو ہٹانےکی سفارش کردی

کراچی(رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ حسین اسلم بھٹی نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ کر میمن گوٹھ ملیر تھانے کے ایس ایچ او جاوید ابڑو کو وہاں سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے، اپنے خط میں…

کے ایم سی اور ٹائونز کو محکمہ بلدیات کی نگرانی میں سڑکیں بنوانے کی ہدایت

کراچی (ہینڈ آؤٹ): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر کراچی کی بارش سے متاثرہ اندرونی سڑکوں کی فوری مرمت و تعمیرِ نو کی جائے اور ساتھ ہی ایسا نکاسی آب کا مؤثر نظام قائم کیا…

پارکو سے تیل چوری کی ایک اور واردات

ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کراچی سے ملتان تک تیل اور ڈیزل سپلائی کرنے والی پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ ( پارکو) کی لائن سے تیل چوری کرنے کی ایک اور واردات سامنے آئی ہے ، حالیہ واردات کا مقدمہ پورٹ قاسم کے…

پیپلز پارٹی پر کراچی میں وفاقی منصوبوں میں‌رکاوٹ ڈالنے کا الزام

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت میں اتحادی پاکستان مسلم لیگ (ن) اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بدھ کے روز کراچی کے میئر اور حکمراں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان جماعتوں نے…

کراچی پورٹ شدید دباؤ میں، نئی بندرگاہ فوری ضروری ، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پورٹ شدید دباؤ میں ہے اور ایک نئی بندرگاہ کی فوری ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے بدھ کوپاکستان میں امریکا کی نگراں ناظم الامورنٹالی بیکرسے…

مہاجر اپنی جائداد فروخت نہ کریں، آفاق احمد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مہاجر کسی بھی مجبوری میں وراثت کے بٹوارے اور فروخت کو گناہ سمجھیں، چٹنی روٹی کھالیں لیکن اپنی جائیداد کا ایک انچ بھی فروخت نہ کریں، یہ آ پ کے پاس آپ کی آنے والی نسلوں کی امانت…