adminsuper2024
کلفٹن کے تینوںبڑے پارکس کی بائونڈری وال گرانے کا فیصلہ کیوںہوا؟
کراچی (رپورٹ: ابن صالح)کلفٹن کراچی میںواقع تین اہم عوامی پارکس — باغ ابنِ قاسم، بیچ پارک، اور شہید بینظیر بھٹو پارک (بوٹ بیسن پارک) ایک بار پھر تجاوزات اور تجارتی استعمال کے خطرے سے دوچار ہیں، یہ خطرات اس وقت…
آزاد کشمیر کے نامزد وزیر اعظم کی فریال تالپور سے ملاقات، نامزدگی پر شکریہ ادا کیا
اسلام آباد (پریس رلیز) پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پیپلز پارٹی کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے ملاقات کی، فریال تالپور سے فیصل ممتاز راٹھور کی…
‘ہمارے ساحل برائے فروخت نہیں’ ماہی گیروں اور سول سوسائٹی کا اعلان
کراچی (نیوز ڈیسک) ماحولیاتی انصاف کے عالمی دن کے ایک حصے کے طور پر سیکڑوں ماہی گیر کارکنان اور سول سوسائٹی کے کارکن آج کراچی پریس کلب میں جمع ہوئے اور فوری طور پر موسمیاتی اقدامات، ساحلی آبادیوں کے تحفظ…
آٹھواں سندھ لٹریچر فیسٹیول شروع ہوگیا
کراچی ( پریس رلیز ) دو روزہ آٹھواں سندھ لٹریچر فیسٹیول شروع ہوگیا ہے، صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے ریبن کاٹ کر فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ افتتاحی سیشن سے ناصر حسین شاہ، مہتاب اکبر راشدی ، سندھ ایجوکیشن…
تھانہ سکھن اور بن قاسم میںبھتہ خوری کے واقعات بڑھ گئے
کراچی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع ملیر کے تھانہ سکھن اور بن قاسم کی حدود میں ڈیری کے کاروبار سے منسلک تاجروںسے 15 دنوں میں یکے بعد دیگرے بھتہ طلبی کے 3 واقعات رونما ہوئے ہیں، ان واقعات میں ملوث ملزمان نے…
جامعہ کراچی میں کتوں کا کاٹنا انتظامی غفلت ہے، علی خورشیدی
کراچی (رپورٹر) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے جامعہ کراچی میں ایک ماہ کے دوران کتے کے کاٹنے کے 4 واقعات پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ بچوں اور خواتین کو آوارہ کتوں کا نشانہ…
آئی ایم سی کرکٹ ورلڈ کپ کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت
کراچی (ہینڈ آئوٹ) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت آئی ایم سی ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس کراچی پولیس آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئر مین ویٹرن کرکٹ ایسوسی…
بزنس وومن کی مالی معاونت کے لیے پلان تیار
کراچی (رپورٹ: پریت تانیہ) صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں شاہینہ شیر علی نے کہا ہے کہ خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانا ہماری اولین ترجیح ہے، خواتین کو معاشی سرگرمیوں میں شامل کرکے صوبے کی ترقی میں شراکت…
کے الیکٹرک کے سی ای او کو ہٹانے کی حکومتی کوشش پھر ناکام
کراچی (نیوز ڈیسک) حکومت کی جانب سے نامزد کردہ کے الیکٹرک بورڈ کے ڈائریکٹر ایک بار پھر پاور یوٹیلٹی میں قیادت کی تبدیلی کرانے میں ناکام ہوگئے، کیونکہ دیگر ڈائریکٹرز نے اس کوشش کو کامیاب نہیںہونے دیا اور 10 دنوں…
کراچی میںروڈ سائیڈ چائے خانوںکے خلاف کارروائی جاری
کراچی ( ہینڈ آئوٹ) روڈ سائیڈ ہوٹلوں اور چائے خانوں کے خلا ف کراچی انتظٓامیہ کی مہم جاری ہے ۔ جمعرات کو شرقی جنوبی کیماڑی ملیر اور کورنگی اضلاع میں کاررووای کی گئی، کمشنر آفس نے اس سلسلے میں ڈپٹی…