adminsuper2024

اس کیٹا گری میں 180 خبریں موجود ہیں

پیپلز بس سروس کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

کراچی ( نیوز ڈیسک) وزیر ٹرانسپورٹ و اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ اور سندھ کابینہ نے بسوں کے کرایوں پر سبسڈی کو مکمل ختم نہیں کیا۔ بلکہ ہم تھوڑا کرایہ بڑھاکر مزید بسیں خرید رہے…

کراچی میں‌قبرستانوں‌کی کمی، 2500 ایکڑ زمین تلاش کرنے کی ہدایت

کراچی (ہینڈ آئوٹ) سندھ حکومت نے کراچی میں بڑھتی ہوئی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے 2500 ایکڑ زمین قبرستانوں کے لیے مختص کرنے کا اعلان کیا ہے اور چیف سیکریٹری سندھ نے اس حوالے سے کمشنر کراچی کو زمین کی…

حکومت سندھ کی گرین لائن اور اورنج لائن کا انتظام سنبھالنے کی تیاریاں مکمل

کراچی(نمائندہ)حکومت سندھ نے فروری 2025 میں گرین لائن اور اورنج لائن بس سروس کا انتظام سنبھالنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت…

کراچی لائسنس برانچز کے 26 اہلکار معطل

کراچی(رپورٹر) آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کراچی کے مختلف لائسنس برانچز کے 26 اہلکاروں کو معطل کردیا ہے، معطل کیے جانے والے اہلکاروں میں انسپیکٹرز سے لے کر کانسٹیبل تک کے اہلکار شامل ہیں، معطل کیے جانے…

ملیر ایکسپریس وے سے ہاشمی لائبریری خطرے میں ہے؟

کراچی (رپورٹ: رومیصہ ملک) کراچی ملیر میں واقع سید ہاشمی ریفرنس لائبریری علم و ادب کا وہ خزانہ ہے. یہ لائبریری اب تک ہزاروں طلبہ، محققین اور ادیبوں کی پیاس بجھاتی رہی ہے۔ ملیر کی سید ہاشمی ریفرنس لائبریری صرف…

جرنیل ولاسائی کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کیوں‌ہوئی؟

جنوری 14، 2025 کراچی (اسٹاف رپورٹ) بلاول ہائوس میڈیا سیل کے انچارج اور پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سریندر ولاسائی کے فرزند جرنیل سریندر ولاسائی (Jarnail Valasai) نے منگل کو اپنے والد کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول…

ملیر ایکسپریس وے کا نام شاہراہ بھٹو رکھ دیا گیا

کراچی (11 جنوری): حکومت سندھ نےقیوم آباد سے ایم نائن تک تعمیر ہونےوالے ملیر ایکسپریس وے کا نام سرکاری طور پر شاہراہ ذوالفقار علی بھٹو رکھ دیا ہے، اس بات کا اعلان ہفتہ کو مذکورہ شاہراہ کے پہلے فیز کی…

کراچی سیف سٹی پراجیکٹ، فروری سے چہروں کی الیکٹرانک شناخت شروع کرنے کا حکم

کراچی (یکم جنوری) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سال نو کی آمد کے پہلے دن ہی کراچی سیف سٹی پراجیکٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے حکام کو ہدایت دی کہ فروری سے فینسی، جعلی اور…

سال 2024 ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 2625 بلڈنگ پلان منظور کیے

کراچی (ہینڈ آئوٹ)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ سندھ بلڈنگ کنٹرو ل اتھارٹی کے ترجمان و افسر تعلقات عامہ شکیل ڈوگر کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران حکومت سندھ کے ویژن اورصوبائی…

کراچی میں ٹریفک خلاف ورزیوں پر کارروائی، پانچ اضلاع کے ایس پیز کو ہٹادیا گیا

کراچی(رپورٹر) آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائی کے اعلان کے بعد کراچی میں بڑے پیمانے پر ٹریفک پولیس افسران کے تبادلے و تقرریاں کی گئی ہیں،ٹریفک کے حوالے سے…