adminsuper2024

اس کیٹا گری میں 180 خبریں موجود ہیں

یلو لائن بی آر ٹی، یوٹیلٹیز کی منتقلی کے مسائل درپیش

کراچی (ہینڈآئوٹ) وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے محکمہ ٹرانسپورٹ کو سندھ بھر میں زمینیں واگزار کروانے کا حکم دیا گیا ہے،یہ ہدایات سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس کے دوران دیں، اجلاس میں…

حکومت سندھ 10 مارچ کو بی آر ٹی کا انتظام سنبھالے گی

کراچی : سندھ حکومت 10 مارچ 2025 کو گرین لائن اور اورنج لائن بی آر ٹی کا باضابطہ کنٹرول سنبھال لے گی،سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بورڈ نے گرین لائن اور اورنج لائن بی آر ٹی کا کنٹرول سنبھالنے کی منظوری…

چینی سرمایہ کاروں کو سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کے پلانٹ لگانے کی دعوت

کراچی (ہینڈ آئوٹ) چینی سرمایہ کاروں کے وفد کی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات ہوئی جس میں‌سندھ میں ای وی گاڑیوں میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال ہوا، سینئر وزیر نے وفد کو سندھ میں ای وی مینوفیکچرنگ…

کراچی میں 30 جون کے بعد چارجڈ پارکنگ ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی (رپورٹر) حکومت سندھ اور کے ایم سی میں کراچی سے تمام چارجڈ پارکنگ ختم کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے، سرکاری ہینڈآئوٹ کے مطابق بدھ 12 فروری کو چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی…

ایس ایس پی کورنگی کو زمین پر قبضے میں‌سہولت کار بننے پر ہٹایا، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (ہینڈ آئوٹ)14 فروری :وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایس ایس پی کورنگی کو تاجروں کی شکایت پر نہیں بلکہ اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ اس نے زمین پر قبضے میں سہولت فراہم کرنے…

کراچی میں روڈ حادثات، ڈی آئی جی ٹریفک تبدیل

کراچی (رپورٹر) حکومت سندھ نے جمعرات کی شام ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز چیمہ کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ پیر محمد شاہ کو مقرر کیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریٹریشن کی طرف مذکورہ تبادلے وتقرری کا نوٹیفکیشن…

کراچی میں ٹریفک حادثات کا حل، اب ہیڈ کانسٹیبل بھی چالان کرسکینگے

کراچی(ہینڈ آئوٹ) کراچی میں ٹریفک حادثات کی روکتھام کے حوالے سے ایک اعلی سطحی اجلاس وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں‌ فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی میں آپریشنل اور ٹریفک پولیس مشترکہ طور…

ہیوی گاڑیاں کچرا رات کو منتقل کریں، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ

کراچی (پریس رلیز) منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ،طارق علی نظامانی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں انہوں نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کچرالینڈ فل سائٹ یا جی ٹی ایس منتقلی کے لئے ہیوی گاڑیوں کی آمدورفت صرف…

کراچی کے تاجروں‌کی ‘چغلی’ کام آگئی

کراچی (نمائندہ خصوصی)حکومت سندھ نےجمعرات کو ایک اجلاس میں سائٹ کراچی میں انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے پانچ ارب روپے منظور کرلیے ہیں، اس اقدام کو حال ہی میں کراچی کے صعنت کاروں کی جانب سے لگائی گئی ‘چغلی’سے منسوب…

چین کو کراچی میں الیکٹرک بسوں کے پلانٹ لگانے کی پیشکش

بیجنگ(5 فروری 2025)سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی بیجنگ میں چینی ای وی بس مینوفیکچرر سے ملاقات ہوئی، ترجمان کے مطابق سینئر وزیر ٹرانسپورٹ نے چینی الیکٹرک وہیکلز بنانے والی کمپنی کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی،سیبئر وزیر…