adminsuper2024

اس کیٹا گری میں 180 خبریں موجود ہیں

فشرمین سوسائٹی کے انتخابات میں ماہی گیر اتحاد پینل کامیاب

کراچی (رپورٹ: غوث بخش سلیمان) فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے بدھ کو منعقدہ انتخابات میں ماہی گیر اتحاد پینل کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی ہے، الیکشن سندھ ہائی کورٹ کے ناظر کی نگرانی میں ہوئے، ووٹنگ کے بعد نتائج کا…

رہائشی عمارتوں کو کمرشل کرنے کے قانون میں ترامیم کا امکان

کراچی9 اپریل (ہینڈ آئوٹ) وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین بزنس فیسیلیٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ بزنس فیسیلیٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر بنائی گئی ہےاس کمیٹی میں…

جام صادق پل دو ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے جام صادق پل اور یلو لائن منصوبہ 2ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ، جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ سندھ نے شاہراہِ بھٹو کا دورہ کیا اور کراچی…

اسٹریٹ کرائم، تین ماہ میں 16 ہزار ڈکیتیاں، 26 شہری قتل

کراچی (نیوز ڈیسک)رواں برس کے پہلے تین ماہ کے دوران شہر میں اسٹریٹ کرائم کے16 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے، پولیس کے مطابق سال2024کے پہلے تین ماہ کے مقابلے میں رواں برس اسٹریٹ کرائم کی شرح 29.36فیصد کم ہے۔…

ڈمپرز میں کیمرے اور ٹریکرز لگانے کی ہدایت

کراچی (ہینڈآئوٹ)سندھ پولیس کی جانب سے ٹرک و ڈمپرز مالکان کو 3 ماہ میں‌گاڑیوں میں کیمرے،ٹریکرز اور وہیلز کے گرد حفاظتی شیلڈز کی تنصیب کے احکامات جاری کیے گئے ہیں،یہ بات کراچی میں ٹریفک مسائل کے مستقل او پائیدار حل…

بی آر ٹی، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے چار تعمیراتی مقامات کی منظوری دے دی

کراچی (ہینڈ آئوٹ) سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت جمعہ کو محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں روڈ حادثات کے روک تھام، ریڈ لائن اور یلو لائن بی آر ٹی…

بابا اور بھٹ کے درمیان پیڈیسٹرین پل، تخمینہ 56 کروڑ روپے

کراچی(رپورٹر) کراچی کے بابا اور بھٹ جزائر میں‌رہنے والے لوگوں کی پیدل آمد و رفت کے سلسلے میں‌اہم پیش رفت ہوئی ہے، حکومت سندھ کے ساحلی ترقی کے لیے قائم محکمے کوسٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے دونوں جزائر کے درمیان پیڈیسٹرین…

میئر کراچی نے پارکنگ کے لیے ریلوے کی زمین مانگ لی

کراچی (رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پارکنگ کے مسائل حل کرنےکے لیے شہر میں‌مزید پارکنگ ایریاز قائم کرنے جارہے ہیں، اس سلسلے میں گورنر سندھ سے بھی ریلوے کی زمین کے ایم سی کو دینے کی…

گرین، اورنج لائن کا کنٹرول سندھ کے حوالے، ایک ارب روپے کی سبسڈی منظور

کراچی (نیوز ڈیسک) گرین لائن اور اورنج لائن بس سروسز کا آپریشنل کنٹرول باضابطہ طور پر حکومت سندھ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کراچی کے گارڈن کے علاقے میں قائم آپریشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں…

ایل ڈی اے، ڈھائی ارب کے کام کون کرائے گا؟

کراچی(نیوز ڈیسک)لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے مختلف ترقیاتی اسکیموں کے ڈھائی ارب روپے سے زائد لاگت کے ٹینڈرز طلب کرلئے، جنگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے میں چیف انجینئر اور سپریٹنڈنٹ انجینئرز اس وقت موجودنہیں ہیں، جو…