adminsuper2024

اس کیٹا گری میں 195 خبریں موجود ہیں

میئر کراچی کے دعوے جھوٹ، کئی علاقے ڈوب گئے، حلیم عادل

کراچی (پریس رلیز) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، انہوں نے سعدی ٹائون سپر ہائے وے سمیت ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا،حلیم عادل…

تفتیش کی ڈیجیٹائزیشن پر عدلیہ کو اعتماد میں لیا جائے، آئی جی سندھ

کراچی (ہینڈ آؤٹ) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت شعبہ تفتیش میں بہتری اور تفتیش کے جملہ امور کی ڈیجیٹائزیشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی…

گاڑیوں‌کی چوری روکنے کے لیے اے وی ایل سی کی تنظیم نو کا فیصلہ

کراچی (ہینڈ آئوٹ) ٰآئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے کراچی کے تین اور صوبے کے چار داخلی وخارجی راستوں پر ہائی وے پیٹرول کے ساتھ اے وی ایل سی کا عملہ تعینات کرنے کی ہدایت کی ہے.جبکہ ایڈیشنل…

گڈاپ اور ابراہیم حیدری پر غیر قانونی فیس وصولی کا الزام

ملیر (رپورٹر) کراچي ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ کر گڈاپ اور ابراہیم حیدری ٹاؤن کی جانب سے غیر قانونی طور پر ’’کیپنگ، ملچنگ اور ہیلتھ کلئیرنگ فیس‘‘ کے…

دستاویزی فلم’بقا سے آگے’ کی نمائش

کراچی (رپورٹر) دستاویزی فلم ‘بقا سے آگے: باوقار روزگار کی جدوجہد ‘کی ہفتہ کو یہاں نمائش منعقد ہوئی، جس میں پاکستان میں لیونگ ویج (Living Wage) کے مسئلے پر روشنی ڈالی گئی۔ یہ فلم مزدوروں کی کہانیوں پر مبنی ہے…

انفراسٹرکچر سیس، کراچی سے ایک سال میں 160 ارب روپے جمع ہوئے، بزنس مین پینل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایف پی سی سی آئی برسر اقتدار گروپ بزنس مین پینل کے سیکریٹری جنرل اور سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی خرم اعجاز نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انفراسٹرکچر سیس کی مد میں سال ک2024-25…

سندھ پولیس گیمز رواں سال کرانے کا فیصلہ

کراچی (ہینڈ آئوٹ) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کے قیام،کارکردگی اور سندھ گیمز کے انعقاد کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا. سندھ پولیس کے ترجمان سید سعد علی کی جانب سے…

ایجوکیشن سٹی کے لیے مزید زمین الاٹ

ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سندھ حکومت نے ضلع ملیر میں‌واقع ایجوکیشن سٹی منصوبے کے لیے مزید 2817ایکڑ زمین پچاس فیصد رعایتی نرخ پر الاٹ کردی ہے۔ یہ منصوبہ 2019 میں شروع کیا گیا تھا، اس وقت 9 ہزار ایکڑ سے زائد…

فاطمہ مجید نے ایف سی ایس کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

کراچی(رپورٹ: غوث بخش سلیمان)فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے فاطمہ مجید کو سوسائٹی کی چیئرپرسن اور سلیم دیدگ کو وائس چیئرمین منتخب کرلیا ہے، فاطمہ مجید نے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی تاریخ میں پہلی چیئرپرسن کے طور پر…

شرمیلا فاروقی کی زیر صدارت انفارمیشن سیکریٹریز کا اجلاس

کراچی، 25 اگست 2025 – پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کراچی ڈویژن کی انفارمیشن سیکریٹری ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کی زیرصدارت پیپلز سیکریٹریٹ میں انفارمیشن سیکریٹریز کے ڈویژنل اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں ڈسٹرکٹ اور سٹی ایریا انفارمیشن سیکریٹریز…