adminsuper2024
شاہراہِ بھٹو کیوں ٹوٹی؟ چیف منسٹر نے سب بتادیا
کراچی (رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کل ملیر ندی میں تغیانی کے باعث نئی بننے والی سڑک شاہراہِ بھٹو کو پہنچنے والے نقصان پر آج قائد اعظم کی مزار پر حاضری کے موقع پر تفصیل سے…
وزیر اعلیٰ سندھ نے خود کو کیوںالجھایا ہوا ہے؟
کراچی (ابن صالح) حزب اختلاف یا حکومت کے مخالفین کا تو کام ہی جائز ناجائز تنقید کرنا ہوتا ہے لیکن حکومت سندھ یا وزیر اعلیٰ سندھ نے آخر اپنے آپ کو تمام معاملات میںکیوںالجھائے رکھا ہے؟صوبے میں سیلاب کی صورتحال…
بھارتی جیلوں سے رہا ہونے والے ماہی گیر وطن واپس پہنچ گئے
کراچی (پریس رلیز) بھارتی جیلوں میں کئی برسوں سے قید پاکستانی ماہی گیر رہائی کے بعد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ رہائی پانے والے ان ماہی گیروں کا تعلق کراچی کے ابراہیم حیدری، علی اکبر شاہ گوٹھ اور…
‘شاہراہِ بھٹو کے زیر تعمیر حصے سے پانی کا ریلہ گزرا’
کراچی (رپورٹر) سوشل میڈیا پر شاہراہِ بھٹو کے ایک حصے کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے وائرل ہونے والی ویڈیوز پر متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ روڈ کا یہ حصہ ابھی تک بنایا ہی نہیں گیا تھا اور…
کشتی حادثہ، فاطمہ مجید اور سلیم دیدگ کی متاثرہ خاندان کے گھر آمد
ملیر (رپورٹر)ملیر کراچی کے ساحلی علاقے ابراہیم حیدری میں کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے ناخدا سومار کے گھر چیئرپرسن فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی فاطمہ مجید نے وائس چیئرمین سلیم دیدگ اور ڈائریکٹرز کے ہمراہ دورہ کیا، متاثرہ خاندان سے…
میئر کراچی کے دعوے جھوٹ، کئی علاقے ڈوب گئے، حلیم عادل
کراچی (پریس رلیز) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، انہوں نے سعدی ٹائون سپر ہائے وے سمیت ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا،حلیم عادل…
تفتیش کی ڈیجیٹائزیشن پر عدلیہ کو اعتماد میں لیا جائے، آئی جی سندھ
کراچی (ہینڈ آؤٹ) آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت شعبہ تفتیش میں بہتری اور تفتیش کے جملہ امور کی ڈیجیٹائزیشن کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی…
گاڑیوںکی چوری روکنے کے لیے اے وی ایل سی کی تنظیم نو کا فیصلہ
کراچی (ہینڈ آئوٹ) ٰآئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن نے کراچی کے تین اور صوبے کے چار داخلی وخارجی راستوں پر ہائی وے پیٹرول کے ساتھ اے وی ایل سی کا عملہ تعینات کرنے کی ہدایت کی ہے.جبکہ ایڈیشنل…
گڈاپ اور ابراہیم حیدری پر غیر قانونی فیس وصولی کا الزام
ملیر (رپورٹر) کراچي ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ کر گڈاپ اور ابراہیم حیدری ٹاؤن کی جانب سے غیر قانونی طور پر ’’کیپنگ، ملچنگ اور ہیلتھ کلئیرنگ فیس‘‘ کے…
دستاویزی فلم’بقا سے آگے’ کی نمائش
کراچی (رپورٹر) دستاویزی فلم ‘بقا سے آگے: باوقار روزگار کی جدوجہد ‘کی ہفتہ کو یہاں نمائش منعقد ہوئی، جس میں پاکستان میں لیونگ ویج (Living Wage) کے مسئلے پر روشنی ڈالی گئی۔ یہ فلم مزدوروں کی کہانیوں پر مبنی ہے…