adminsuper2024
تھانہ بن قاسم، ڈکیتی میں سابق اسٹیل مل افسر قتل
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بن قاسم تھانے کی حدود میں اسٹیل ملز کے سابق افسر کے گھر میں گزشتہ رات ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں مالک مکان کو قتل کردیا گیا ہے، ڈکیتی کی واردات مکان نمبر B- 58گلشن فلک…
ایڈووکیٹ عاطف ابڑو بازیاب
ملیر (رپورٹ: سجن میرانی)تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود لنک روڈ سے 18 دن قبل مبینہ طور پر اغوا ہونے والے ملیر بار کے رکن ایڈوکیٹ عاطف ابڑو کو گزشتہ رات لنک روڈ کے قریب بازیاب کرلیا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ عاطف…
تھانہ اسٹیل ٹائون، سومار گوٹھ کی آڑ میں سرکاری زمین پر قبضہ
ملیر (رپورٹر) ضلع ملیر میں لینڈ مافیا نے دو ایکٹر سرکاری زمین کو ٹھکانے لگانے کی تیاری شروع کردی۔پاکستان اسٹیل مل اور سرکاری انتہائی قیمتی زمین پر سومار گوٹھ کے نام سے قبضہ کیا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق…
معذور افراد کے لیے ڈرائیونگ لائسنس آسان بنائینگے، یونس چانڈیو
کراچی (رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خصوصی افراد کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کی ہدایت پر عملدرآمد کے سسلسلے میں جمعرات کو NOWPDP ٹیم نے ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس یونس چانڈیو کے دفتر کلفٹن کا دورہ کیا…
ریڈ بسوں کا خراب ہونا معمول بن گیا، کئی بسیں کھڑی ہوگئیں
کراچی (رپورٹر) بدھ کی شام تقریبا سوا چار بجے ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے ‘ٹریفک کا دباؤ ‘ کے عنوان سے ایک الرٹ جاری ہوا کہ: “بمقام کالونی گیٹ بس اسٹاپ کے پاس مین شاہراہ فیصل, بوجہ سیکنڈ ٹریک…
یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک جام، ایم کیو ایم نے تحریک التوا جمع کرادی
کراچی (رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی انجینئر سید عثمان، معید انور، فرحان انصاری اور شارق جمال نے کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر زیر تعمیر BRT RedLine منصوبے کے باعث عوام کو درپیش مشکلات پر سندھ اسمبلی…
گڈاپ ٹاؤن کی یوسیز میں گٹر ابل پڑے، عوام پریشان
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گڈاپ ٹاؤن کمیٹی کی یوسی پپری 3 يوسي4 گلشن حديد فيز 2 اور یوسی اسٹیل ٹاؤن 5 میں گٹر اُبل آئے ہیں، جس کے باعث سڑکیں اور راستے گندے پانی میں ڈوب گئے ہیں اور عوام شدید…
بھارتی جیلوں سے رہا ہونے والے ماہی گیروں کے اہل خانہ کی فاطمہ مجید سے ملاقات
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سندھ کی ساحلی پٹی سے تعلق رکھنے والے بھارتی جیلوں سے رہا ہوکر لاہور پہنچنے والے ماہی گیروں کے اہل خانہ نے منگل کے روز فشر مین کو آپریٹو سوسائٹی کی چیئرپرسن فاطمہ مجید سے ملاقات کی۔چیئرپرسن…
جاوید ابڑو ایس ایچ او میمن گوٹھ تعینات
ملیر (رپورٹر) انسپیکٹر جاوید ابڑو کو میمن گوٹھ تھانےکا نیا ایس ایچ او مقرر کردیا گیا ہے، اسے سابق ایس ایچ او کی معطلی کے بعد یہاں تعینات کیا گیا ہے، سابق ایس ایچ او کو ان کی حدود میں…
نادرا وفد کی آئی جی سندھ سے ملاقات، حساس کیسز میں ملزمان کی فوری شناخت پر تبادلہ خیال
کراچی (ہینڈ آئوٹ) آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے نادرا کے اعلی سطحی افسران پر مشتمل 06 رکنی وفد کی ملاقات میں نادرا اور سندھ پولیس کے درمیان ڈیجیٹل اصلاحات،سہولیات اور کرمنلز ڈیٹا بنک کے قیام کے حوالے سے…