adminsuper2024

اس کیٹا گری میں 195 خبریں موجود ہیں

کراچی میں نیب کے نئے دفتر کا افتتاح

کراچی (ہینڈ آئوٹ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد، ایچ آئی (ایم) نے آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع جنرل پوسٹ آفس (جی پی او) کی تاریخی عمارت میں نئے تجدید شدہ نیب کراچی آفس کا…

ناصر شاہ کا پہلا اجلاس، کراچی میں‌مخدوش عمارتوں کی فہرست طلب

کراچی (ہینڈ آئوٹ): وزیر بلدیات و ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام بلدیاتی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر بلدیات ناصر…

آئی جی موٹر وے پولیس کا سائوتھ زون کراچی کا دورہ

کراچی (ہینڈ آوٹ) انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس بی اے ناصر نےساؤتھ زون کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ریجنل کمانڈر منیراحمدشیخ، زونل کمانڈر اصغر علی یوسفزئی اور دیگر سینئر افسران نے ان کا پرجوش استقبال…

ملک میں‌پہلی پرائیویٹ چارٹر ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز

کراچی (رپورٹر) بیرون ایوی ایشن (Baron Aviation) نامی ایک گروپ نے پاکستان میں پہلی پرائیویٹ ہیلی کاپٹر چارٹر سروس کا آغاز کیا ہے، منگل کے روز مقامی اخبار میں‌دیے گئے ایک اشتہار میں کمپنی نے اسلام آباد سے ملک کے…

جرمنی کے نئے قونصل جنرل کی میئر کراچی سے ملاقات

کراچی(ہینڈ آؤٹ) جرمنی کے نئے قونصل جنرل Thomas E. Schultze نے پیر کے روز بلدیہ عظمیٰ کراچی کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سے ملاقات کی، میئر کراچی نے قونصل جنرل کا پُرتپاک استقبال کرتے…

ترکیہ کو کراچی میں ایک ہزار ایکڑ زمین بلامعاوضہ دینے کی پیشکش

اسلام آباد(ماینٹرنگ ڈیسک)معاشی تعاون کو مزید گہرا کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت کے تحت پاکستان نے ترکیہ کو کراچی انڈسٹریل پارک میں ایک مخصوص ایکسپورٹ پروسیسنگ زون (ای پی زی) قائم کرنے کے لیے 1000 ایکڑ زمین بلا…

کراچی صوبہ پنجابی اشرافیہ کا نعرہ ، ہمارا نہیں، آفاق احمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ کراچی صوبے کا نعرہ پنجابی اشرافیہ کا ہے، ہمارا نہیں، اب اپنی قوم کو تقسیم ہونے دیں گے نہ ہی اپنی قوم کی زمینوں کو تقسیم…

اس سال کراچی کی ترقی پر 28 ارب خرچ کررہے ہیں، میئر

کراچی(رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہاہے کہ اگر مصطفیٰ کمال کے دور میں وفاقی حکومت نے کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے بہت فنڈز دیے تو شہباز شریف کے دور میں بھی ملنے چاہئیں۔ اس سال بلدیہ…

محکمہ بلدیات ناصر شاہ کے حوالے

کراچی (رپورٹر) سندھ کابینہ میں بعض اہم تبدیلیاں‌لائی گئی ہیں، اسمائیل راہو سمیت کچھ نئے لوگ کابینہ میں شامل کیے گئے ہیں جبکہ سعید غنی سمیت بعض وزرا کے قلمدانوں‌میں بھی تبدیلی کی گئی ہے، اسمائیل راہو کو یونیورسٹیز اینڈ…

حسین بھٹی نے ایس ایچ او میمن گوٹھ کو ہٹانےکی سفارش کردی

کراچی(رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے اسپیشل اسسٹنٹ حسین اسلم بھٹی نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ کر میمن گوٹھ ملیر تھانے کے ایس ایچ او جاوید ابڑو کو وہاں سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے، اپنے خط میں…