اسپورٹس

اس کیٹا گری میں 18 خبریں موجود ہیں

آئی ایم سی کرکٹ ورلڈ کپ کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

کراچی (ہینڈ آئوٹ) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی زیر صدارت آئی ایم سی ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس کراچی پولیس آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئر مین ویٹرن کرکٹ ایسوسی…

انٹر آر فینیج فٹبال چیمپئن شپ، 18 ٹیموں کی شرکت

کراچی (پریس رلیز) محکمہ کھیل سندھ کی جانب سے ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر اسماعیل شاہ کے زیرِ اہتمام علامہ اقبال ڈے کے موقع پر “انٹر آر فینیج فٹبال چیمپئن شپ 2025” کا ایک روزہ انعقاد کیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ…

فٹبال چیلنج میچ: پاکستان کسٹم کی سندھ پولیس کو شکست

کراچی (رپورٹ اسحاق بلوچ)پاکستان کسٹم کی فٹبال ٹیم نے بحالی کے بعد کھیلے گئے چیلنچ میج میں سندھ پولیس کی ٹیم کو دو کے مقابلہ میں تین گول سے شکست دے دی۔کے پی ٹی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چیلنچ…

سندھ باسکٹ بال کا اسلام آباد کی ٹیم کو سنگاپور بھیجنے پر احتجاج

کراچی (پریس رلیز) سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام عباس جمال ایڈووکیٹ نے پی او اے ،پی ایس بی اور ایس اواے سے اپیل کی ہے کہ سنگاپور ٹورنامنٹ جس میں پاکستان باسکٹ بال ٹیم نے جانا تھا…

ایچ پی ایل سیزن 4 کی تیاریاں مکمل

کراچی (پریس رلیز) ہنگورہ پریمیئر لیگ (ایچ پی ایل) سیزن 4 کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، ٹورنامنٹ کے آرگنائزر فراز ہنگورو کے مطابق مذکورہ سیزن 9 نومبر سے وائی ایم سی اے گرائونڈ میں شروع ہوگاجبکہ اس کا سیمی…

پاکستان کسٹم اور سندھ پولیس کا فٹبال ٹاکرہ 25 اکتوبر کو ہوگا

کراچی (رپورٹ: اسحاق بلوچ)ملک میں کھیلوں کی سرپرستی میں نمایاں نام پاکستان کسٹم نے ایک بار پھر صحتمند سرگرمیوں میں اپنا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے کا آغازپہلے ہی قومی کھیل ہاکی سے ہو چکا ہے، دوسرے…

نیشنل گیمز: افتتاحی تقریب کےمہمان صدر زرداری ہونگے

کراچی (رپورٹ اسحاق بلوچ)صوبائی وزیر برائے کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ نیشنل گیمز کی افتتاحی اور اختتامی تقاریب میں بالترتیب صدر مملکت اور وزیر اعظم مہمان ہوں گے۔وہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دورے کے موقع پر…

35ویں نیشنل گیمز کا سامان چوری

کراچی (رپورٹ: اسحاق بلوچ)سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راچپوت نے انکشاف کیا ہے کہ پنتیس ویں نیشنل گیمز کا سامان بھی چوروں سے محفوظ نہیں رہا، کشمیر روڑ اسپورٹس کمپلیکس میں نیشنل گیمز کے لئے رکھا گیا…

کرکٹ میں پانچواں فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوینٹی’ متعارف

کراچی (خصوصی رپورٹ)کرکٹ کی دنیا میں پانچواں فارمیٹ متعارف کروادیا گیا ۔سابق اسٹار کرکٹرز میتھیو ہیڈن، پر بھجن سنگھ، سرکلائیولائیڈ اور اے بی ڈی ویلیئرز نے نئے فارمیٹ کومتعارف کرایا ہے ۔ پانچویں فارمیٹ کو ٹیسٹ ٹوینٹی کا نام دیا…

کے پی ٹی چیلنج کپ اسماعیل میموریل نے جیت لیا

کراچی (رپورٹ: اسحاق بلوچ)کے پی ٹی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ ملیر کی مقبول ٹیم اسماعیل میموریل نے جیت لیا۔ کے پی ٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کے پی ٹی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا سنسنی خیز اور دلچسپ فائنل مقررہ…