سول سوسائٹی

اس کیٹا گری میں 17 خبریں موجود ہیں

بیگم بھٹو کی برسی، فشرمین سوسائٹی میں دعائیہ تقریب

ملیر (رپورٹر) پیپلز ورکرز یونین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق چیئرپرسن مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14 ویں برسی کے موقع پر ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں چیئرپرسن فشرمینز کوآپریٹو…

فشر فوک فورم کی ریلی، موسمیاتی انصاف کا مطالبہ

کراچی (رپورٹر) پاکستان فشر فوک فورم نے موسمیاتی انصاف، ناجائز قرض کی منسوخی اور قرض پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے مطالبے کے لیے ایک ریلی نکالی جس میں ماہیگیر خواتین و مردوں کی بڑی تعداد نے شرکت…

‘رائٹ ٹو پلے’ کی کھیل پر مبنی کلاس رومز کی طرف اہم پیش رفت

کراچی (رپورٹ: اسحاق بلوچ) رائٹ ٹو پلے پاکستان نے سندھ بھر کے 50 ہزار اساتذہ کو تربیت فراہم کرنے کے لیے نو سول سوسائٹی آرگنائزیشنز کے ساتھ ایک لیٹر آف انڈرسٹینڈنگ پر دستخط کیے ہیں۔ اس شراکت کا مقصد اساتذہ…

بھارتی جیلوں سے رہا ہونے والے ماہی گیروں کا شاندار استقبال

کراچی : بھارتی قید سے رہائی پانے والے 53ماہی گیر پیر کے روزکراچی پہنچ گئے۔ایدھی سینٹر ٹاورپر چیئرپرسن فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی فاطمہ مجید اوراحمد فیصل ایدھی نے ماہی گیروں کا فقیدالمثال استقبال کیا،انہیں پھولوں کے پہنائے۔اور امدادی لفافے دیئے۔ایدھی…

کشتی حادثہ، فاطمہ مجید اور سلیم دیدگ کی متاثرہ خاندان کے گھر آمد

ملیر (رپورٹر)ملیر کراچی کے ساحلی علاقے ابراہیم حیدری میں کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے ناخدا سومار کے گھر چیئرپرسن فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی فاطمہ مجید نے وائس چیئرمین سلیم دیدگ اور ڈائریکٹرز کے ہمراہ دورہ کیا، متاثرہ خاندان سے…

دستاویزی فلم’بقا سے آگے’ کی نمائش

کراچی (رپورٹر) دستاویزی فلم ‘بقا سے آگے: باوقار روزگار کی جدوجہد ‘کی ہفتہ کو یہاں نمائش منعقد ہوئی، جس میں پاکستان میں لیونگ ویج (Living Wage) کے مسئلے پر روشنی ڈالی گئی۔ یہ فلم مزدوروں کی کہانیوں پر مبنی ہے…

ملیر ایکسپریس وے سے ہاشمی لائبریری خطرے میں ہے؟

کراچی (رپورٹ: رومیصہ ملک) کراچی ملیر میں واقع سید ہاشمی ریفرنس لائبریری علم و ادب کا وہ خزانہ ہے. یہ لائبریری اب تک ہزاروں طلبہ، محققین اور ادیبوں کی پیاس بجھاتی رہی ہے۔ ملیر کی سید ہاشمی ریفرنس لائبریری صرف…