سول سوسائٹی
سی اے سی وفد کی ایم ڈی سالڈ ویسٹ سے ملاقات، کلائمیٹ ویک منانے پر تبادلہ خیال
کراچی (رپورٹ: پریت تانیہ) کلائمیٹ ایکشن سینٹر کے ایک وفد نے منگل کو منیجنگ ڈائریکٹرسندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈطارق علی نظامانی سے ملاقات کی اور کلائمیٹ ویک کراچی 2026 منانے کی تجویز پیش کی. انہوں نے بتایا کہ حبیب یونیورسٹی،…
نجمہ کاوش کا امریکہ میں سکونت اختیار کرنے کا عندیہ
ورجینیا (رپورٹ: ضیاء قریشی) امریکہ آئی ہوئی سندھی اور اردو ڈراموں کی معروف اداکارہ نجمہ کاوش نے عندیہ دیا ہے کہ وہ مستقبل میں امریکا میں مستقل رہائش اختیار کرتے ہوئے اداکاری کے شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر…
‘ہمارے ساحل برائے فروخت نہیں’ ماہی گیروں اور سول سوسائٹی کا اعلان
کراچی (نیوز ڈیسک) ماحولیاتی انصاف کے عالمی دن کے ایک حصے کے طور پر سیکڑوں ماہی گیر کارکنان اور سول سوسائٹی کے کارکن آج کراچی پریس کلب میں جمع ہوئے اور فوری طور پر موسمیاتی اقدامات، ساحلی آبادیوں کے تحفظ…
آٹھواں سندھ لٹریچر فیسٹیول شروع ہوگیا
کراچی ( پریس رلیز ) دو روزہ آٹھواں سندھ لٹریچر فیسٹیول شروع ہوگیا ہے، صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے ریبن کاٹ کر فیسٹیول کا افتتاح کیا۔ افتتاحی سیشن سے ناصر حسین شاہ، مہتاب اکبر راشدی ، سندھ ایجوکیشن…
انڈس ڈیلٹا کے علاقوں میں LNG کے خلاف عوامی شنوائی
کراچی (رپورٹر) پاکستان فشرفوک فورم, انڈس کنشوریم اور گرین گرو کی جانب سے عباس کمیونٹی ہال مل جیٹی میں ایل این جی LNG گیس کے خلاف ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے عوامی شنوائی (public Hearing)منعقد کی گئی. عوامی شنوائی میں…
مکلی ویلفیئر اور زاید انیشیٹو کے تعاون سے میڈیکل کیمپ
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مکلی ویلفیئر آرگنائزیشن اور متحدہ عرب امارات کے سماجی ادارے زاید گیونگ انیشیٹو کے اشتراک سے ملیر کاٹھور میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان اور یو اے ای کے ماہر…
ورلڈ کلچر فیسٹیول کے لیے فول پروف انتظامات کی ہدایت
کراچی (ہینڈآئوٹ) چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو فخر ہے کہ وہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی کی میزبان ہے، جو پاکستان کا مثبت اور پرامن چہرہ دنیا کے سامنے لانے کا ایک مؤثر…
بیگم بھٹو کی برسی، فشرمین سوسائٹی میں دعائیہ تقریب
ملیر (رپورٹر) پیپلز ورکرز یونین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق چیئرپرسن مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14 ویں برسی کے موقع پر ایک تعزیتی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں چیئرپرسن فشرمینز کوآپریٹو…
فشر فوک فورم کی ریلی، موسمیاتی انصاف کا مطالبہ
کراچی (رپورٹر) پاکستان فشر فوک فورم نے موسمیاتی انصاف، ناجائز قرض کی منسوخی اور قرض پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے مطالبے کے لیے ایک ریلی نکالی جس میں ماہیگیر خواتین و مردوں کی بڑی تعداد نے شرکت…
‘رائٹ ٹو پلے’ کی کھیل پر مبنی کلاس رومز کی طرف اہم پیش رفت
کراچی (رپورٹ: اسحاق بلوچ) رائٹ ٹو پلے پاکستان نے سندھ بھر کے 50 ہزار اساتذہ کو تربیت فراہم کرنے کے لیے نو سول سوسائٹی آرگنائزیشنز کے ساتھ ایک لیٹر آف انڈرسٹینڈنگ پر دستخط کیے ہیں۔ اس شراکت کا مقصد اساتذہ…