اشوز
محکمہ بلدیات ناصر شاہ کے حوالے
کراچی (رپورٹر) سندھ کابینہ میں بعض اہم تبدیلیاںلائی گئی ہیں، اسمائیل راہو سمیت کچھ نئے لوگ کابینہ میں شامل کیے گئے ہیں جبکہ سعید غنی سمیت بعض وزرا کے قلمدانوںمیں بھی تبدیلی کی گئی ہے، اسمائیل راہو کو یونیورسٹیز اینڈ…
کے ایم سی اور ٹائونز کو محکمہ بلدیات کی نگرانی میں سڑکیں بنوانے کی ہدایت
کراچی (ہینڈ آؤٹ): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر کراچی کی بارش سے متاثرہ اندرونی سڑکوں کی فوری مرمت و تعمیرِ نو کی جائے اور ساتھ ہی ایسا نکاسی آب کا مؤثر نظام قائم کیا…
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا ڈی جی دو ماہ میںتبدیل
کراچی (رپورٹر) حکومت سندھ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شہمیر خان بھٹو کا تبادلہ کرکے ان کی جگہ گریڈ 20 کے ایک اور افسر مذمل حسین ہالیپوٹو کو نیا ڈی جی مقرر کیا گیا ہے.محکمہ سروسز اینڈ…
ایجوکیشن سٹی کے لیے مزید زمین الاٹ
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سندھ حکومت نے ضلع ملیر میںواقع ایجوکیشن سٹی منصوبے کے لیے مزید 2817ایکڑ زمین پچاس فیصد رعایتی نرخ پر الاٹ کردی ہے۔ یہ منصوبہ 2019 میں شروع کیا گیا تھا، اس وقت 9 ہزار ایکڑ سے زائد…
‘گریٹر کراچی پلان میں تمام اسٹیک ہولڈرز شامل’
کراچی (ہینڈ آئوٹ) وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047 اسٹئیرنگ کمیٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ اس وقت کراچی کے لئے کوئی منظور شدہ ماسٹر پلان موجود نہیں ہے، جس کے باعث شہر میں بے…
ایل ڈی اے 16 سال میں بھی بینظیر ٹائون بنانے میں ناکام
کراچی (14 اپریل ) نثار احمد کھوڑو کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں 2008ع کے بعد 9 ارب 42 کروڑ روپے کی فنڈنگ سے غریب افراد کو رہائش کے لئے پلاٹ دینے کے لئے…
کے ڈی اے کے ڈائریکٹر فنانس کے خلاف کارروائی نہ ہوسکی
کراچی (نیوز ڈیسک) کے ڈی اے میں 581 بوگس پنشنرز کے نام 66 کروڑ جاری ہونےپر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ڈی اے کے ڈائریکٹر فنانس کو معطل کرنے کا حکم دیا تھا لیکن محکمہ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے…
رہائشی عمارتوں کو کمرشل کرنے کے قانون میں ترامیم کا امکان
کراچی9 اپریل (ہینڈ آئوٹ) وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین بزنس فیسیلیٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ بزنس فیسیلیٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی وزیر اعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر بنائی گئی ہےاس کمیٹی میں…
ایل ڈی اے، ڈھائی ارب کے کام کون کرائے گا؟
کراچی(نیوز ڈیسک)لیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے مختلف ترقیاتی اسکیموں کے ڈھائی ارب روپے سے زائد لاگت کے ٹینڈرز طلب کرلئے، جنگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے میں چیف انجینئر اور سپریٹنڈنٹ انجینئرز اس وقت موجودنہیں ہیں، جو…
سال 2024 ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 2625 بلڈنگ پلان منظور کیے
کراچی (ہینڈ آئوٹ)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے ۔ سندھ بلڈنگ کنٹرو ل اتھارٹی کے ترجمان و افسر تعلقات عامہ شکیل ڈوگر کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران حکومت سندھ کے ویژن اورصوبائی…