بلاگ

اس کیٹا گری میں 7 خبریں موجود ہیں

مضر صحت دودھ کے خلاف کارروائی ‘نئی قیمت کے تعین’ تک کیسے پہنچی؟

کراچی (ابن صالح) کراچی میں غیر معیاری اور مضر صحت دودھ کے خلاف شروع ہونے والی کارروائی ایک ہفتے کے اندر دودھ کی نئی قیمت کے مرحلے تک کیسے پہنچی؟‌اس حوالے سے ہم اسی دوران کمشنر کراچی حسن نقوی کے…

کیا انٹرپول عالمی پولیس فورس ہے؟

کراچی (ابن صالح) 2022 میں برطانیہ سے ایک مہنگی گاڑی چوری ہوتی ہے تو فوری طورپر انٹرپول حرکت میں‌آجاتا ہے اور آخر کار اس کا سراغ لگالیتا ہے، اسے اس گاڑی کا پتہ کراچی میں‌ملتا ہے اور اس کی برآمدگی…

بھٹو خاندان میں قربتیں اور جونیئر ذوالفقار کا مستقبل

تحریر: منیر اجن سابق وزیر اعلیٰ و گورنر سندھ سردار ممتاز علی بھٹو کی سیاست اور ان کا انداز گفتگو ہمیشہ سیدھا اور صاف رہا۔ وہ اپنے اصولوں کے پابند سمجھے جاتے تھے، چاہے ان سے سیاسی اختلافات کیوں نہ…

وزیر اعلیٰ سندھ نے خود کو کیوں‌الجھایا ہوا ہے؟

کراچی (ابن صالح) حزب اختلاف یا حکومت کے مخالفین کا تو کام ہی جائز ناجائز تنقید کرنا ہوتا ہے لیکن حکومت سندھ یا وزیر اعلیٰ سندھ نے آخر اپنے آپ کو تمام معاملات میں‌کیوں‌الجھائے رکھا ہے؟صوبے میں سیلاب کی صورتحال…

کراچی میں شراب کا کاروبار کیوں‌بڑھ رہا ہے؟

کراچی (رپورٹر) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ نے کورنگی کراچی میں شراب کی ایک نئی دکان کھولنے کےسلسلے میں علاقے کے لوگوں سے اعتراضات طلب کیے ہیں، اس حوالے سے حال ہی میں‌قومی اخبارات میں دیےگئے ایک اشتہار کے ذریعےعوام کو…

خارس ہائوس کلفٹن کو گرانے کے لیے پانچ مہینے کا انتظار کیوں کیا گیا؟

کراچی (نیوز ڈیسک) باتھ آئی لینڈ کلفٹن میں واقع محفوظ ثقافتی ورثہ قرار دی گئی عمارت خارس ہائوس کو منہدم کرنے کے لیے تقریبا پانچ مہینے کا انتظار کیا گیا تھا، یہ انکشاف انگریزی اخبار ایکسپریس ٹربیون کی ایک خبر…

کراچی میں‌واٹر ٹینکر سروس کب اور کیسےشروع ہوئی؟

کراچی (نیوز ڈیسک) بلدیہ کراچی کے سابق ڈائریکٹر میڈیا بشیر سدوزئی نے اپنی کتاب ‘بلدیہ کراچی، سال بہ سال’ میں لکھا ہے کہ کراچی میں‌پہلی مرتبہ واٹر ٹینکر سروس 1978 میں شروع ہوئی، اس وقت بلدیہ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر بریگیڈیئر…