میٹرو
پارکس کی پرائیویٹائزیشن نہیںکر رہے، ترجمان کے ایم سی
کراچی (رپورٹر) کے ایم سی کے ترجمان دانیال سیال نے کہا ہے کہ بیچ ویو پارک کی دیواریں گرانے کا مقصد صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنا ہے، پارک کے معاملات کو بہتر بنانے کے لیے دیواریں ہٹائی جا…
زہران ممدانی کی کامیابی مثبت تبدیلیوں کی نوید ہے، میئر کراچی
کراچی (ہینڈآئوٹ) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے زہران ممدانی کو نیویارک کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ زہران ممدانی کی کامیابی عالمی سطح پر نوجوان قیادت کی شاندار مثال ہے، ترجمان دانیال علی شان…
کھانے کے غیر قانونی مراکز کے خلاف کارروائی جاری
کراچی (ہینڈ آئوٹ) کراچی انتظامیہ کی کھانے پینے کے غیر قانونی مراکز پر شہر میں کارروائی جاری ہے، اتوار کو ضلع شرقی اور جنوبی میں کارروائی کی گئی ڈپٹی کمشنرز نے کمشنر کو رپورٹ پیش کردی ۔ کمشنر کراچی کے…
کراچی میں خطرناک عمارتوں کی تعداد تاحال 540
کراچی (رپورٹر) تازہ ترین سرکاری اعداد وشمار کے مطابق کراچی میں خطرناک قرار دی گئیں عمارات کل تعداد 540 ہے، اکتوبر کے وسط میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے چیف سیکریٹری سندھ کو فراہم کیے گئے اعدادو شمار…
تفریق کی سیاست کو ختم کرنا ہوگا، مرتضیٰ وہاب
کراچی (رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جمعرات کو ضلع وسطی کی مختلف یوسیز میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیادرکھا، ان کے ہمراہ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، منتخب بلدیاتی نمائندے،کے ایم سی افسران اور دیگر بھی تھے۔…
گریٹر کراچی پلان: ڈی ایچ اے سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی ہدایت
کراچی (ہینڈ آئوٹ) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ کے ہمراہ گریٹر کراچی ریجنل پلان 2047 کی دوسری پروجیکٹ اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس سندھ سیکرٹیریٹ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر بلدیات…
کے ایم سی خود الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن قائم کرے گی
کراچی ( )میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی طور پر دوستانہ ٹرانسپورٹیشن کو فروغ دینے اور شہریوں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے مقصد کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر بھر میں الیکٹرک وہیکل (ای…
طحٰہ احمد خان کا وزیر اعلیٰسندھ کو خط، فضائی آلودگی کی روکتھام کا مطالبہ
کراچی (پریس رلیز) ایم کیو ایم (پاکستان) کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی، طحٰہ احمد خان نے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کراچی کی بگڑتی ہوئی فضائی آلودگی کی روکتھام کے لیے…
افغان بستی پر قبضے کی کوشش، گرفتاریاںشروع
ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کراچی پولیس کی جانب سے گلشن معمار کے علاقے میںواقع خالی کرائی گئی افغان بستی پر قبضے کی کوشش میں ملوث مقامی افراد کی گرفتاریاں شروع کردی گئی ہیں، افغان بستی پر غیرقانونی قبضے کی کوشش کے…
جماعت اسلامی کے ٹائون چیئرمین کی شکایت پر میونسپل کمشنر معطل
کراچی (رپورٹر) سندھ کے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے منگل کے روز جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے نیو کراچی ٹاؤن کے چیئرمین محمد یوسف کی شکایات پر ٹائون میونسپل کمشنر ایاز حمید بلوچ کو معطل کر دیا۔ایک…