کراچی (رپورٹر) تازہ ترین سرکاری اعداد وشمار کے مطابق کراچی میں خطرناک قرار دی گئیں عمارات کل تعداد 540 ہے، اکتوبر کے وسط میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے چیف سیکریٹری سندھ کو فراہم کیے گئے اعدادو شمار کے مطابق شہر میں سب سے زیادہ خطرناک عمارات کی تعداد ضلع سائوتھ میںہے جہاں ایسی عمارات کی کل تعداد 477 ہے، جبکہ ان میں سے 70 بلڈنگز کو خطرناک عمارتوں کی لسٹ سے نکال دیا گیا ہے، اعداد وشمار کے مطابق ضلع سینٹرل میںخطرناک عمارتوںکی تعداد 70 ہے، جبکہ ضلع ایسٹ میں 14، ضلع کورنگی میں 18، ضلع کیماڑی میں 24، ضلع ملیر میں 5 اور ضلع ویسٹ میں 2 ہے.
کراچی میں خطرناک عمارتوں کی تعداد تاحال 540
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل



