تھانہ اسٹیل ٹائون، سومار گوٹھ کی آڑ میں سرکاری زمین پر قبضہ

ملیر (رپورٹر) ضلع ملیر میں لینڈ مافیا نے دو ایکٹر سرکاری زمین کو ٹھکانے لگانے کی تیاری شروع کردی۔پاکستان اسٹیل مل اور سرکاری انتہائی قیمتی زمین پر سومار گوٹھ کے نام سے قبضہ کیا جا رہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق بااثر لینڈ مافی کےکارندے ٹولیوں کی صورت میں سرکاری زمین پر قبضہ کرنے میں مصروف ہیں، سر عام قبضے کے باوجود اینٹی انکروچمنٹ پولیس ،ضلعی انتظامیہ،ڈسٹرکٹ پولیس نے آنکھیں بند کرلی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں