باسکٹ بال سمر کوچنگ کی اختتامی تقریب 15 جولائی کو ہوگی

کراچی (پریس رلیز) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام عباس جمال ایڈووکیٹ کی مشاورت سے کے بی بی اے کے سیکریٹری زاہد ملک نے اگلے تین ماہ کے پروگراموں کا اعلان کردیا ہے.جس کے تحت 15 جولائی کو سمر کوچنگ گرلز اینڈ بوائز کوچنگ کیمپس کی اختتامی تقریب ہوگی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں