کراچی(رپورٹر) آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن نے کراچی کے مختلف لائسنس برانچز کے 26 اہلکاروں کو معطل کردیا ہے، معطل کیے جانے والے اہلکاروں میں انسپیکٹرز سے لے کر کانسٹیبل تک کے اہلکار شامل ہیں، معطل کیے جانے والے اہلکاروںمیںلائسنس برانچ سعید آباد کے 11, کلفٹن کے چار اور ملیر برانچ کے چار اہکار شامل ہیں، معطل کیے گئے دیگر اہلکاروں میں سعیدآباد، ناظم آباد اور انویسٹیگیشن سائوتھ کے اہکار شامل ہیں.
کراچی لائسنس برانچز کے 26 اہلکار معطل
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل



