کراچی (رپورٹ: اسحاق بلوچ)کے پی ٹی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ ملیر کی مقبول ٹیم اسماعیل میموریل نے جیت لیا۔ کے پی ٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام کے پی ٹی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا سنسنی خیز اور دلچسپ فائنل مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے برابررہا تاہم پینلٹی شوٹ کے مرحلے میں اسماعیل میموریل نے حریف ٹیم بلوچ محمڈن کو چار کے مقابلہ میں پانچ گول سے شکست دے دی۔
کے پی ٹی چیلنج کپ اسماعیل میموریل نے جیت لیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل



