کراچی (رپورٹر) محکمہ بلدیات سندھ نے سندھ اسمبلی کے ملازم اعجاز احمد عرف اعجاز پلھ کو سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ سکھر کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کردیا ہے، اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفکیشن 10 اکتوبر کو جاری کیا گیا ہے. نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے افسر اعجاز احمد کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں تقرری کے مننتظر تھے، سندھ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ سکھر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر ہونے کے باوجود وہ اپنی تنخواہ سندھ اسمبلی سے وصول کرتا رہے گا.
محکمہ بلدیا ت نے سندھ اسمبلی کے ملازم کو سالڈ ویسٹ سکھر کا سربراہ مقر رکردیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل



