کراچی (رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کل ملیر ندی میں تغیانی کے باعث نئی بننے والی سڑک شاہراہِ بھٹو کو پہنچنے والے نقصان پر آج قائد اعظم کی مزار پر حاضری کے موقع پر تفصیل سے گفتگو کی، اس نے کیا بتایا؟ آئیے ان کی زبانی سنتے ہیں۔۔۔۔۔
شاہراہِ بھٹو کیوں ٹوٹی؟ چیف منسٹر نے سب بتادیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل



