ایجوکیشن سٹی کے لیے مزید زمین الاٹ

ملیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سندھ حکومت نے ضلع ملیر میں‌واقع ایجوکیشن سٹی منصوبے کے لیے مزید 2817ایکڑ زمین پچاس فیصد رعایتی نرخ پر الاٹ کردی ہے۔ یہ منصوبہ 2019 میں شروع کیا گیا تھا، اس وقت 9 ہزار ایکڑ سے زائد … Continue reading ایجوکیشن سٹی کے لیے مزید زمین الاٹ